نیشنل ہائی وے اتھاریٹی آف انڈیا نے جنرل منیجر اور ڈپٹی جنرل منیجر کی مخلوعہ84 جائیدادوں پرتقررات کیلئے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے اہل امیدواروں سے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔درخواست کے ادخال کی آخری تاریخ 4فروری 2022ہے۔
مخلوعہ جائیدادوں کی تفصیلات:
جنرل منیجر(لینڈ ایکویزیشن اینڈ اسٹیٹ منیجمنٹ)۔2
جنرل منیجر(ٹیکنیکل)۔6
ڈپٹی جنرل منیجر (ٹیکنیکل)۔76
تعلیمی قابلیت: امیدوار سے کسی بھی مسلمہ ادارہ یا یونیورسٹی سے سیول انجینئرنگ میں ڈگری کامیاب ہوں۔
حدعمر: عمرزیادہ سے زیادہ 56سال ہونی چاہئے۔
پے اسکیل: 37,400-67,000 روپے
انتخاب کا طریقہ کار: تحریری امتحان، انٹرویو
مزید تفصیلات کیلئے ادارہ کی ویب سائٹ ملاحظہ کیجئے۔
http://www.nhai.gov.in

ساجد معراج، 9553839786