سنٹرل یونیورسٹی آف کشمیرنے پروفیسر،اسوسی ایٹ پروفیسر،اسسٹنٹ پروفیسرکی مخلوعہ 117جائیدادوں پر بھرتی کیلئے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اہل امیدواروں سے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔آن لائن درخواست کے ادخال کا عمل جاری ہے اور آخری تاریخ 30جون 2022 ہے۔ڈاؤن لوڈ کردہ درخواست فارم اور دیگراسنادات یونیورسٹی کے ریکروٹمنٹ سیکشن میں 9 جولائی2022 سے قبل جمع کروائیں۔

یہ بھی پڑھیں؛
مخلوعہ جائیدادوں کی تفصیلات:
مضمون  پروفیسر اسوسی ایٹ اسسٹنٹ پروفیسر
کنورجنٹ جرنلزم ۔ 1اوبی سی ۔
اکنامکس 1ایس سی 1جنرل،1ایس سی ۔
ایجوکیشن 1اوبی سی 1جنرل،1ایس سی 1جنرل،1جنرل/ای ڈبلیوایس
ٹیچر ایجوکیشن 1جنرل ۔۔ 1ایس سی(جغرافیہ/اکنامکس،1اوبی سی(فزیکل سائنس)
انگلش 1اوبی سی 1جنرل،1ایس سی 1جنرل/ای ڈبلیوایس
انفارمیشن ٹکنالوجی 1جنرل 1اوبی سی 1 جنرل
لا ۔ 1جنرل۔1جنرل/ای ڈبلیوایس،1ایس سی،1 ایس ٹی
میتھیمٹکس 1جنرل،1اوبی سی 1جنرل
پولیٹکس اینڈ گوورننس 1جنرل 1جنرل،1اوبی سی
ٹوریزم اسٹیڈیز 1جنرل 1جنرل،1ایس سی 1جنرل/ای ڈبلیو ایس
اردو ۔ 1 ایس ٹی ۔
انیمل سائنس(زولوجی) ۔ 1جنرل،1اوبی سی 1جنرل،1اوبی سی
فزیکس 1جنرل 1جنرل،1اوبی سی 1جنرل،2اوبی سی،1ایس سی
ریلیجیس اسٹڈیز 1اوبی سی 1جنرل،1ایس سی 1جنرل
بائیوٹکنالوجی ۔ 1جنرل 3جنرل،2اوبی سی
فزیکل ایجوکیشن 1جنرل 1جنرل، 1ایس ٹی .
میڈیکل ٹکنالوجی 1جنرل 1جنرل،1اوبی سی 2جنرل،1ایس ٹی،1اوبی سی
کیمسٹری 1جنرل 1جنرل،1اوبی سی 2جنرل،1ایس سی،1اوبی سی
فارمیسی 1جنرل 1جنرل،1ایس سی 2جنرل،1ایس ٹی،1اوبی سی
پلانٹ سائنس(باٹنی) 1ایس 2جنرل 2جنرل،1ایس ٹی،1اوبی سی
سیول انجینئرنگ 1ایس ٹی 1جنرل،1اوبی سی 2جنرل،1ایس ٹی،1ایس ٹی
الیکٹرانکس اینڈ کمیونی کیشن انجینئرنگ 1جنرل 1جنرل،1اوبی سی 2جنرل،1ایس سی،1اوبی سی
منیجمنٹ اسٹڈیز ۔ ۔ 1اوبی سی،1 جنرل
کامرس 1جنرل/ای ڈبلیوایس 1اوبی سی 2جنرل،1ایس ٹی،1اوبی سی
کشمیری 1اوبی سی 2جنرل 2جنرل، 2 اوبی سی
جملہ تعداد 18 43 54
یہ بھی پڑھی:
اپلیکیشن فیس: جنرل، اوبی سی، ای ڈبلیوایس اور دیگر کیلئے1500روپے فیس مقرر ہے جبکہ ایس سی ، ایس ٹی کیلئے 750روپے فیس رکھی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛
تعلیمی قابلیت اور دیگر تفصیلات جاننے کیلئے یونیورسٹی کی سرکاری ویب سائٹ ملاحظہ کیجئے۔