کامن پوسٹ گریجویٹ انٹرنس ٹسٹ2022داخلہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیاہے۔تلنگانہ کی آٹھ یونیورسٹیز (عثمانیہ،کاکتیہ،تلنگانہ،ستاوہانہ،مہاتماگاندھی،پالمور،جے این ٹی یو،حیدرآباد،تلنگانہ مہیلا وشواودیالیم یونیورسٹی)کے پوسٹ گریجویٹ،پی جی ڈپلومہ اور پانچ سالہ اینٹی گریٹیڈکورسس میں داخلوں کے لئے سی پی جی ای ٹی 2022منعقد ہوگا۔

11اگست:

صبح ساڑھے 9تا گیارہ بجے:

33۔  ایم۔اے۔تاریخ

62۔  ایم۔ایس سی۔کیمیا(کیمسٹری)

1 بجے تا ڈھائی بجے

63۔  ایم۔ایس سی۔کمپوٹرسائنس ؤ

72۔  ایم۔ایس سی۔بائیوکیمسٹری/بائیوٹکنالوجی انوارمنٹل سائنس/فارنسک سائنس /جنیٹکس/مائیکروبیالوجی(بی سی ایس ایف ایس جی اینڈ ایم)

ساڑھے 4تا بجے 6

40۔  ایم۔اے۔سیاسیات(پولیٹکل سائنس)

84۔  پی جی ڈپلومہ ان سیریکلچر

12اگست:

صبح ساڑھے 9تا گیارہ بجے:

64۔  ایم۔ایس سی۔الیکٹرانکس

67۔  ایم۔ایس سی۔جیولوجی(ارضیات)

1 بجے تا ڈھائی2 بجے

69۔  ایم۔ایس سی۔فزیکس

91۔  بائیوٹکنالوجی(5سالہ)کورس

ساڑھے 4تا بجے 6

75۔  ایم۔ایس سی۔ فوڈ سائنس اینڈ ٹکنالوجی

94۔  ایم۔بی۔اے (5سالہ)کورس

13اگست:

صبح ساڑھے 9تا گیارہ بجے:

37۔  ماسٹر آف سماجی خدمات(سوشل ورک) ایم ایس ڈبلیو

1 بجے تا ڈھائی2 بجے

35۔  ایم ایل آئی سائنس (دوسالہ)

36۔  ایم۔اے۔ ماسٹر آف لائبریری وانفارمیشن سائنس(1سالہ)کورس

ساڑھے 4تا بجے 6

65۔  ایم۔ایس سی۔جیوگرافی

14اگست:

صبح ساڑھے 9تا گیارہ بجے:

42۔  ایم۔اے۔نظم ونسق عامہ

71۔  ایم۔ایس سی۔حیوانات(زالوجی)

1 بجے تا ڈھائی2 بجے

14۔  ایم۔اے۔ہندی

18۔  ایم۔اے۔سنسکرت

20۔  ایم۔اے۔اردو

ساڑھے 4تا بجے 6

13۔  ایم۔اے۔انگریزی

92۔  کیمسٹری/فارماسٹیکل کیمسٹری (5سالہ)کورس

16اگست:

صبح ساڑھے 9تا گیارہ بجے:

31۔  ایم۔اے۔معاشیات

1 بجے تا ڈھائی2 بجے

19۔  ایم۔اے۔تیلگو

ساڑھے 4تا بجے 6

76۔  ایم۔ایس سی۔ سائیکالوجی(نفسیات)

19اگست:

صبح ساڑھے 9تا گیارہ بجے:

51۔  ایم۔کام

61۔  ایم۔ایس سی۔نباتات(باٹنی)

1 بجے تا ڈھائی2 بجے

70۔  ایم۔ایس سی۔شماریات (اسٹیٹسیٹکس)

74۔  ایم۔ایس سی۔نیوٹریشن اینڈ ڈایٹکٹیکس

ساڑھے 4تا بجے 6

11۔  ایم۔اے۔قدیم ہندوستانی تاریخ ثقافت اور آثارقدیمہ(اے آئی ایچ سی اے)

68۔  ایم۔ایس سی۔ریاضی (میاتھس)

20اگست:

صبح ساڑھے 9تا گیارہ بجے:

41۔  ایم۔اے۔نفسیات

73۔  ایم۔ایس سی۔بائیوٹکنالوجی

93۔  معاشیات (5سالہ)کورس

1 بجے تا ڈھائی2 بجے

21۔  ایم۔اے۔اسلامک اسٹڈیز

38۔  ماسٹر آف ہیومن ریسورس مینجمنٹ(ایم ایچ آرایم)

ساڑھے 4تا بجے 6

43۔  ایم۔اے۔سماجیات

21اگست:

صبح ساڑھے 9تا گیارہ بجے:

34۔  ایم۔اے۔جرنلزم اور ماس کمیونیکیشن

1 بجے تا ڈھائی2 بجے

56۔  ایم۔ایڈ

57۔  ایم۔پی ایڈ

ساڑھے 4تا بجے 6

39۔  ماسٹر آف ٹوریزم مینجمنٹ(ایم ٹی ایم)

66۔  ایم۔ایس سی۔جیوانفارمیٹکس

22اگست:

صبح ساڑھے 9تا گیارہ بجے:

23۔  ایم۔اے۔فلاسفی

1 بجے تا ڈھائی2 بجے

22۔  ایم۔اے۔لسانیات

نوٹ:

12۔  ایم۔اے۔عربی

15۔  ایم۔اے۔کنڑ

16۔  ایم۔اے۔مراٹھی

17۔  ایم۔اے۔فارسی

24۔  ایم۔اے۔تھیٹر آرٹس

ان مضامین کیلئے داخلہ امتحان نہیں ہوگا۔

مزیدتفصیلات کیلئے درجہ ذیل ویب سائٹس پرملاحظہ کیجئے۔

http://www.osmania.ac.in

https://cpget.tsche.ac.in

http://www.ouadmissions.com