حیدرآباد میں واقع انگلش اینڈ فارن لینگویجس قومی یونیورسٹی میں 132 غیرتدریسی اسامیوں پربھرتی کے لئے اعلامیہ جاری کیاگیا ہے،آن لائن درخواست داخل کرنے کی آخری 26جون 2023مقرر ہے۔
مخلوعہ اسامیوں کی تفصیلات:  گروپ (A)
ڈپٹی راجسٹرار۔1 ،  پے اسکیل78800-2,09200
اسسٹنٹ راجسٹرار۔ 5، پے اسکیل56,100-1,77,500
ہندی افسر۔ 1،  پے اسکیل 56,100-1,77,500
ڈپٹی لائبریرین۔ 2، پے اسکیل 1,31,400-2,17,100
اسسٹنٹ لائبریرین۔ 5، پے اسکیل57,700-1,82,400
پبلک ریلیشن افسر۔1 ، پے اسکیل56,100-1,77,500
گروپ(B)
سیکشن افسر۔1، پے اسکیل44,900-1,42,400
اسسٹنٹ۔7،  پے اسکیل35,400-1,12,400
پرسنل اسسٹنٹ۔6 ،  پے اسکیل35,400-1,12,400
پروفیشنل اسسٹنٹ۔1 ،  پے اسکیل35,400-1,12,400
اسسٹنٹ انجینئر(سیول)۔1 ، پے اسکیل44,900-1,42,400
جونیئرانجینئر(الیکٹریکل)۔1 ، پے اسکیل35,400-1,12,400
سکیوریٹی افسر۔1 ،  پے اسکیل44,900-1,42,400
پرائیویٹ سیکریٹری ٹو پرو۔وی سی۔1 ،  پے اسکیل44,900-1,42,400
ہندی ٹرانسلیٹر۔1 ،  پے اسکیل35,400-1,12,400
اسٹیٹسٹیکل اسسٹنٹ۔1 ،  پے اسکیل35,400-1,12,400
گروپ(C)
اپرڈویژن کلرک۔ 7 ، پے اسکیل،25,500-81,100
سیمی پروفیشنل اسسٹنٹ۔  2 ، پے اسکیل29,200-92,300
لویر ڈویژن۔56 ، پے اسکیل19,900-63,200
ہندی ٹائپسٹ۔1 ، پے اسکیل19,900-63,200
ڈرائیور(شیلانگ کیمپس)۔1 ،  پے اسکیل19,900-63,200
کک۔1 ، پے اسکیل19,900-63,200
ملٹی ٹاسکنگ اسٹاف۔29 ، پے اسکیل18,000-56,900
مزید تفصیلات یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر ملاحظہ کیجئے۔
Details of Nonteaching Group-A, B & C posts and General Instructions  مزید تفصیلات جاننے کےلیے اس لنک پر کلک کیجے۔