بینک آف بروڈا نے ایگزیکٹیو کی مخلوعہ220جائیدادوں پر تقررات کیلئے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اہل امیدواروں سے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔درخواست کے ادخال کی آخری تاریخ 14فروری2022ہے۔
مخلوعہ جائیدادوں کی تفصیلات:
| سلسلہ نمبر | عہدہ | جائیدادیں |
| 1 | زونل سیلزمنیجر۔ایم ایس ایم ای بزنس | 5 |
| 2 | زونل سیلزمنیجر۔ایل اے پی/آن سیکیورڈ بزنس | 5 |
| 3 | ریجنل سیلزمنیجر(ٹراکٹر لون) | 9 |
| 4 | اسسٹنٹ وائس پریسیڈنٹ ایم ایس ایم ای سیلز | 40 |
| 5 | اسسٹنٹ وائس پریسیڈنٹ ایم ایس ایم ای سیلز۔ایل اے پی،آن سیکیورڈ بزنس | 2 |
| 6 | اسسٹنٹ وائس پریسیڈنٹ ایم ایس ایم ای سیلزسی وی/سی ایم ای لون | 8 |
| 7 | سینئرمنیجرایم ایس ایم ای۔سیلز | 50 |
| 8 | سینئرمنیجرایم ایس ایم ای۔سیلز۔ایل اے پی،آن سیکیورڈ بزنس | 15 |
| 9 | سینئرمنیجرایم ایس ایم ای۔سیلز۔سی وی/سی ایم ای لونس | 30 |
| 10 | سینئرمنیجرایم ایس ایم ای۔سیلز(فوریکس /ایکسپورٹ/امپورٹ بزنس) | 15 |
| 11 | سینئرمنیجرایم ایس ایم ای۔سیلز | 40 |
تعلیمی قابلیت: پوسٹ گریجویشن، ڈگری یا متعلقہ مضمون میں پی جی ڈپلومہ کامیاب ہوں۔
انتخاب کا طریقہ کار:
شارٹ لسٹ
پرسنل انٹرویو
اپلیکیشن فیس: جنرل، ای ڈبلیوایس اوراوبی سی کیلئے 600روپے ہے جبکہ ایس سی، ایس ٹی، پی ڈبلیو ڈی اور ویمن امیدواروں کیلئے صرف 100روپے فیس مقرر کی گئی ہے۔
مزید تفصیلات کیلئے ادارہ کی سرکاری ویب سائٹ ملاحظہ کیجئے۔
www.bankofbaroda.in/Career.htm