بی ایف نے کانسٹیبل (ٹریڈس مین)کی 3588 آ سامیوں پر تقررات کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے امیدواروں سے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔درخواستوں کے ادخال کا آغاز 26جولائی 2025سے ہوچکاہے،اور درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 24 اگست 2025 مقرر ہے۔مزید تفصیلات کے لیے درجہ ذیل ویڈیو ملاحظہ کیجے۔