کامن پوسٹ گریجویٹ انٹرنس ٹسٹ2022داخلہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیاہے۔تلنگانہ کی آٹھ یونیورسٹیز (عثمانیہ،کاکتیہ،تلنگانہ،ستاوہانہ،مہاتماگاندھی،پالمور،جے این ٹی یو،حیدرآباد،تلنگانہ مہیلا وشواودیالیم یونیورسٹی)کے پوسٹ گریجویٹ،پی جی ڈپلومہ اور پانچ سالہ اینٹی گریٹیڈکورسس میں داخلوں کے لئے سی پی جی ای ٹی 2022منعقد ہوگا۔
11اگست:
صبح ساڑھے 9تا گیارہ بجے:
33۔ ایم۔اے۔تاریخ
62۔ ایم۔ایس سی۔کیمیا(کیمسٹری)
1 بجے تا ڈھائی بجے
63۔ ایم۔ایس سی۔کمپوٹرسائنس ؤ
72۔ ایم۔ایس سی۔بائیوکیمسٹری/بائیوٹکنالوجی انوارمنٹل سائنس/فارنسک سائنس /جنیٹکس/مائیکروبیالوجی(بی سی ایس ایف ایس جی اینڈ ایم)
ساڑھے 4تا بجے 6
40۔ ایم۔اے۔سیاسیات(پولیٹکل سائنس)
84۔ پی جی ڈپلومہ ان سیریکلچر
12اگست:
صبح ساڑھے 9تا گیارہ بجے:
64۔ ایم۔ایس سی۔الیکٹرانکس
67۔ ایم۔ایس سی۔جیولوجی(ارضیات)
1 بجے تا ڈھائی2 بجے
69۔ ایم۔ایس سی۔فزیکس
91۔ بائیوٹکنالوجی(5سالہ)کورس
ساڑھے 4تا بجے 6
75۔ ایم۔ایس سی۔ فوڈ سائنس اینڈ ٹکنالوجی
94۔ ایم۔بی۔اے (5سالہ)کورس
13اگست:
صبح ساڑھے 9تا گیارہ بجے:
37۔ ماسٹر آف سماجی خدمات(سوشل ورک) ایم ایس ڈبلیو
1 بجے تا ڈھائی2 بجے
35۔ ایم ایل آئی سائنس (دوسالہ)
36۔ ایم۔اے۔ ماسٹر آف لائبریری وانفارمیشن سائنس(1سالہ)کورس
ساڑھے 4تا بجے 6
65۔ ایم۔ایس سی۔جیوگرافی
14اگست:
صبح ساڑھے 9تا گیارہ بجے:
42۔ ایم۔اے۔نظم ونسق عامہ
71۔ ایم۔ایس سی۔حیوانات(زالوجی)
1 بجے تا ڈھائی2 بجے
14۔ ایم۔اے۔ہندی
18۔ ایم۔اے۔سنسکرت
20۔ ایم۔اے۔اردو
ساڑھے 4تا بجے 6
13۔ ایم۔اے۔انگریزی
92۔ کیمسٹری/فارماسٹیکل کیمسٹری (5سالہ)کورس
16اگست:
صبح ساڑھے 9تا گیارہ بجے:
31۔ ایم۔اے۔معاشیات
1 بجے تا ڈھائی2 بجے
19۔ ایم۔اے۔تیلگو
ساڑھے 4تا بجے 6
76۔ ایم۔ایس سی۔ سائیکالوجی(نفسیات)
19اگست:
صبح ساڑھے 9تا گیارہ بجے:
51۔ ایم۔کام
61۔ ایم۔ایس سی۔نباتات(باٹنی)
1 بجے تا ڈھائی2 بجے
70۔ ایم۔ایس سی۔شماریات (اسٹیٹسیٹکس)
74۔ ایم۔ایس سی۔نیوٹریشن اینڈ ڈایٹکٹیکس
ساڑھے 4تا بجے 6
11۔ ایم۔اے۔قدیم ہندوستانی تاریخ ثقافت اور آثارقدیمہ(اے آئی ایچ سی اے)
68۔ ایم۔ایس سی۔ریاضی (میاتھس)
20اگست:
صبح ساڑھے 9تا گیارہ بجے:
41۔ ایم۔اے۔نفسیات
73۔ ایم۔ایس سی۔بائیوٹکنالوجی
93۔ معاشیات (5سالہ)کورس
1 بجے تا ڈھائی2 بجے
21۔ ایم۔اے۔اسلامک اسٹڈیز
38۔ ماسٹر آف ہیومن ریسورس مینجمنٹ(ایم ایچ آرایم)
ساڑھے 4تا بجے 6
43۔ ایم۔اے۔سماجیات
21اگست:
صبح ساڑھے 9تا گیارہ بجے:
34۔ ایم۔اے۔جرنلزم اور ماس کمیونیکیشن
1 بجے تا ڈھائی2 بجے
56۔ ایم۔ایڈ
57۔ ایم۔پی ایڈ
ساڑھے 4تا بجے 6
39۔ ماسٹر آف ٹوریزم مینجمنٹ(ایم ٹی ایم)
66۔ ایم۔ایس سی۔جیوانفارمیٹکس
22اگست:
صبح ساڑھے 9تا گیارہ بجے:
23۔ ایم۔اے۔فلاسفی
1 بجے تا ڈھائی2 بجے
22۔ ایم۔اے۔لسانیات
نوٹ:
12۔ ایم۔اے۔عربی
15۔ ایم۔اے۔کنڑ
16۔ ایم۔اے۔مراٹھی
17۔ ایم۔اے۔فارسی
24۔ ایم۔اے۔تھیٹر آرٹس
ان مضامین کیلئے داخلہ امتحان نہیں ہوگا۔
مزیدتفصیلات کیلئے درجہ ذیل ویب سائٹس پرملاحظہ کیجئے۔