جموں وکشمیرسروسزسلیکشن بورڈ،جموں وکشمیرحکومت نے جموں وکشمیر سیول سروسز کی دفعات کے تحت دیہی ترقیاتی اور پنجایت راج محکمو ں میں مخلوعہ ضلع سطح (کیڈر) کی ملازمتوں پر بھرتی کیلئے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔درخواست کے ادخال کاسلسلہ جاری ہے اور درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 14ستمبر 2022ہے۔
مخلوعہ جائیدادوں کی تفصیلات:
| سلسلہ نشان | محکمہ | جائیدادوں تعداد |
| 1 | اگریکلچر پروڈکشن اینڈ فارمرس ویلفیر | 30 |
| 2 | انیمل /شیپ ہسبنڈری اینڈ فشریز ڈپارٹمنٹ | 126 |
| 3 | سیول ایویشن ڈپارٹمنٹ | 02 |
| 4 | ڈپارٹمنٹ آف لاء، جسٹس اینڈ پارلیمنٹری امور | 03 |
| 5 | اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ | 05 |
| 6 | فاریسٹ، ایکالوجی اینڈ انویرانمنٹ | 523 |
| 7 | جنرل اڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ | 28 |
| 8 | ہیلت اینڈ میٖڈیکل | 04 |
| 9 | ہوم ڈپارٹمنٹ | 23 |
| 10 | ہاسپٹل اینڈپولیٹیکل ڈپارٹمنٹ | 01 |
| 11 | ٹوریزم | 10 |
عہدوں کی تفصیلات
انسپکٹر(ایف پی ایف)،ڈویژن کشمیر
انسپکٹر(ایف پی ایف)،ڈویژن جموں
جونیئر اسسٹنٹ(لا ء ڈپارٹمنٹ)،ضلع سامبا
ریسپشنسٹ(ہاسپٹالٹی اینڈپروٹوکال)،ڈویژن جموں،
اسٹاک اسسٹنٹ(شیپ ہسبنڈری ڈپارٹمنٹ)،ضلع سامبا
اسٹاک اسسٹنٹ(شیپ ہسبنڈری ڈپارٹمنٹ)ضلع رمبان
وٹرنری فارماسسٹ(شیپ ہسبنڈری ڈپارٹمنٹ)،ضلع کشتواڑ
فاریسٹر(فاریسٹ ڈپارٹمنٹ)،کشمیر
شیپ (ہسبنڈری ڈپارٹمنٹ)،جموں
حدعمر: جنرل امیدواروں کیلئے 40سال
ایس سی، ایس ٹی، آر بی اے،اے ایل سی،آئی بی، ای ڈبلیوایس، پی ایس پی، سوشل کیاسٹ کیلئے 43سال۔
معذورین کیلئے 42سال۔
تعلیمی قابلیت: بارہویں /میٹرک/گریجویشن/ پوسٹ گریجویشن/پی ایچ ڈی
انتخاب کا طریقہ کار:
تحریری امتحان(معروضی سوالات)
اسنادات کی جانچ
اپلیکیشن فیس: ایک ہی مرحلے کے امتحان میں شامل عہدوں کیلئے جنرل زمرہ کے امیدواروں کیلئے 550روپے، ایس سی، ایس ٹی،معذورین اور ای ڈبلیوایس کیلئے450روپے مقرر ہے۔
دو مرحلوں پر مشتمل امتحان میں شامل عہدوں کیلئے جنرل زمرہ کے امیدواروں کیلئے 500روپے، ایس سی، ایس ٹی،معذورین اور ای ڈبلیوایس کیلئے400روپے مقرر ہے۔
مزیدتفصیلات ادارہ کی سرکاری ویب سائٹ ملاحظہ کیجئے۔
https://ssbjk.org.in