عثمانیہ یونیورسٹی ، حیدرآباد نے جولائی / اگست 2022 میں منعقدہ ( سی بی سی ایس) بی بی اے(BBA)، بی۔کام (B.Com) کے دوسرے ، چوتھے اور چھٹویں سمسٹر ریگولر اور بیک لاگ کے تمام سمسٹروں کے امتحانات کے نتائج کردئیے ہیں۔ طلبا یونیورسٹی کی سرکاری ویب سائٹ پر نتائج ملاحظہ کرسکتے ہیں۔