تلنگانہ ہائی کورٹ نے ڈسٹرکٹ کورٹس میں اسٹینو گرافر کی مخلوعہ 91  آسامیوں پر بھرتی کے لئے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔ درخواستوں کے ادخال کا آغاز25مئی 2023سے ہوگا اور درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 15جون 2023مقرر ہے۔جبکہ امتحان جولائی میں منعقد ہوگا۔
مخلوعہ جائیدادوں کی تفصیلات:
عادل آباد۔2
اوسی خاتون۔1
ایس سی خاتون۔1
بھدرادری کتہ گوڑیم۔2
اوسی خاتون۔1
ایس سی خاتون۔1
سیول کورٹ،حیدرآباد۔6
اوسی۔ عام۔1 خاتون۔1
ای ڈبلیوایس۔عام۔1
بی سی(اے)خاتون۔1
ایس سی۔1
ایس ٹی(خاتون)۔1
سٹی اسمال کازیز کورٹ،حیدرآباد۔2
اوسی۔1
بی سی (اے)خاتون۔1
جگتیال۔3
اوسی۔عام۔1، خاتون۔1
ایس سی(خاتون)۔1
جنگاؤں۔1
اوسی(خاتون)۔1
جیاشنکر بھوپال پلی۔2
اوسی(خاتون)۔1
ایس سی(خاتون)۔1
جوگولامبا گدوال۔1
اوسی (خاتون)۔1
کاماریڈی۔1
اوسی(خاتون)۔1
کھمم۔4
اوسی(خاتون)۔1
کمرم بھیم آصف آباد۔2
اوسی(خاتون)۔1
ایس سی(خاتون)۔1
محبوب آباد۔3
اوسی(خاتون)۔1، عام۔1
ایس سی(خاتون)۔1
محبوب نگر۔1
اوسی(خاتون)۔1
منچریال۔4
اوسی(خاتون)۔1، عام۔1
بی سی(اے)خاتون۔1
ایس سی(خاتون)۔1
میدک۔1
اوسی(خاتون)۔1
میڈچل ملکاجگیری۔4
اوسی(خاتون)۔1، مرد۔1
بی سی(اے)خاتون۔1
ایس سی(خاتون)۔1
میٹروپولیٹین سیشن کورٹ،حیدرآباد
ای ڈبلیوایس۔1
بی سی(بی)خاتون۔1
ملوگو۔1
اوسی(خاتون)۔1
ناگرکرنول۔5
اوسی(خاتون)۔1، مرد۔2
بی سی(اے)خاتون۔1
ایس سی(خاتون)۔1
نلگنڈہ۔1
اوسی(خاتون)۔1
نارائن پیٹ۔3
اوسی(خاتون)۔1، عام۔1
ایس سی(خاتون)۔1
نظام آباد۔5
اوسی(خاتون)۔1، عام۔2
بی سی(اے)خاتون۔1
ایس سی(خاتون)۔1
پداپلی۔1
اوسی(خاتون)۔1
رنگاریڈی۔14
اوسی۔ عام۔3، خاتون۔3
ای ڈبلیوایس۔مرد۔1
ایکس سرویس مین۔1
بی سی(اے)خاتون۔1
بی سی(بی)۔ خاتون۔1
بی سی(سی)۔1
بی سی(ای)۔خاتون۔1
ایس سی۔1، خاتون۔1
ایس ٹی(خاتون)۔1
سنگاریڈی۔5
اوسی۔ عام۔2، خاتون۔1
بی سی(اے)خاتون۔1
ایس سی (خاتون)۔1
سدی پیٹ۔3
اوسی۔ عام۔1، خاتون۔1
ایس سی (خاتون)۔1
سریاپیٹ۔4
اوسی(خاتون)۔1، مرد۔1
بی سی(اے)خاتون۔1
ایس سی(خاتون)۔1
وقارآباد۔5
اوسی(خاتون)۔1،عام۔2
بی سی(اے)خاتون۔1
ایس سی(خاتون)۔1
ونپرتی۔2
اوسی(خاتون)۔1
ایس سی(خاتون)۔1
ورنگل۔1
اوسی(خاتون)۔1
یادادری بھونگیر۔3
اوسی(خاتون)۔1، مرد۔1
ایس سی(خاتون)۔1
تعلیمی قابلیت: (1)امیدوار کسی بھی مسلمہ یونیورسٹی سے بیچلر ڈگری کامیاب ہوں۔
(2)امیدوار گورنمنٹ آف تلنگانہ کی جانب سے منعقد کردہ ٹیکنیکل ایگزامینیشن ان انگلش ٹائپ رائٹنگ، ہائر گریڈ(45الفاظ فی منٹ)یا مماثل امتحان کامیاب ہوں۔
(3)امیدوار تلنگانہ سرکارکے ٹیکنیکل انگریزی شارٹ ہینڈجو ہائر گریڈ(120الفاظ فی منٹ)یا مماثل امتحان کامیاب ہوں۔
(4)امیدوار کو کمپوٹراستعمال کرنے کا علم یا قابلیت ہونی چاہئے۔
(5)اگرامیدوارمقررہ اہلیت سے زیادہ تعلیمی اور تکنیکی قابلیت کا حامل ہوں تووہ اسنادات کی جانچ کے موقع پر متعلقہ اسنادات داخل کریں۔
حدعمر: یکم جولائی2023تک عمر کم ازکم 18سال اور زیادہ سے زیادہ 34سال ہونی چاہئے۔جبکہ ایس سی، ایس ٹی، بی سیز، ای ڈبلیو ایس زمروں کے امیدواروں کو 5سال اور معذورین کو 10سال کی رعایت دی جائے گی۔
اپلیکیشن فیس:
جنرل(او سی (اور بی سی زمروں کے امیدواروں کیلئے600روپے اور ایس سی، ایس ٹی، ای ڈبلیو ایس کیلئے400روپے فیس مقرر ہے۔
انتخاب کا طریقہ کار:
کمپوٹر کے ذریعہ انگلش شارٹ (120الفاظ فی منٹ)5منٹ کے وقفے میں منعقدہ ٹسٹ کے ذریعہ انتخاب کیا جائے گااور45منٹ کے دوران تحریر کو کمپوٹرپر ٹائپ کرنا ہوگا۔یہ اسکیل ٹسٹ 100نشانات پر مبنی ہوگا۔
مزید تفصیلات تلنگانہ ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹس کی سرکاری ویب سائٹس پر دستیاب ہیں۔
https://tshc.gov.in/

https://districts.ecourts.gov.in/telangana