اسٹاف سلیکشن کمیشن نے مختلف محکمہ جات میں مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات کیلئے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اہل امیدواروں سے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔23ڈسمبر 2021سے درخواست کے ادخال کا سلسلہ شروع ہوگیا اور آخری تاریخ 23جنوری 2022ہے۔ جبکہ آن لائن فیس داخل کرنے کی قطعی تاریخ 25جنوری 2022مقرر ہے۔

26جنوری 2022 آف لائن چالان جنریٹ کرنے کی آخری تاریخ ہے۔بذریعہ چالان فیس ادا کرنے کی قطعی تاریخ 27جنوری2022ہے۔
28جنوری2022تا یکم فروری 2022کی رات ساڑھے بجے تک درخواست فارم اورآن لائن فیس کی ادائیگی میں ترمیم کرنے کی مہلت دی جائے گی۔
کمپوٹراساسی امتحان(ٹی آئی ای آر۔ون) اپریل 2022میں منعقد ہوگا۔کمپوٹراساسی امتحان (ٹی آئی آر۔ٹو) اور تحریری امتحان (ٹی آئی آر۔تھری) کی تاریخوں کا بعدمیں اعلان کیاجائے گا۔
اپلیکیشن فیس: جنرل،اوبی سی اور دیگر کیلئے 100روپے مقرر ہے۔جبکہ خاتون، ایس سی، ایس ٹی،معذورین اور ایکس سرویس مین کو فیس کی ادائیگی سے مستثنٰی رکھاگیا ہے۔
مخلوعہ جائیدادوں کی تفصیلات:
انڈین آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس انڈرسی اے جی: اسسٹنٹ آڈٹ آفیسر۔250
سنٹرل سیکریٹریٹ سرویس (ڈی اوپی ٹی): اسسٹنٹ سیکشن آفیسر۔151
انٹلیجنس بیورو: اسسٹنٹ سیکشن آفیسر۔23
منسٹری آف ایکسٹرنل آفیرس: اسسٹنٹ سیکشن آفیسر۔89
اے ایف کیو(منسٹری آف ڈیفنس): اسسٹنٹ سیکشن آفیسر۔88
الیکشن کمیشن: اسسٹنٹ سیکشن آفیسر۔4
منسٹری آف الیکٹرانکس اینڈ انفارمیشن ٹکنالوجی: اسسٹنٹ سیکشن آفیسر۔5
سنٹرل اڈمنسٹریٹیو ٹربیونل: اسسٹنٹ سیکشن آفیسر۔5
سنٹرل ویجلینس کمیشن: اسسٹنٹ سیکشن آفیسر۔2
نیشنل ٹیکنیکل ریسرچ آرگنائزیشن: اسسٹنٹ سیکشن آفیسر۔6
بیورو آف پولیس ریسرچ اینڈ ڈولپمنٹ،کوسٹ گارڈ ہیڈکوارٹرس،محکمہ کامرس،منسٹری آف کامرس اینڈانڈسٹری،نارکوٹکس کنٹرول بیورو، منسٹری آف ایکسٹرنل آفیرس(پاسپورٹ ڈویژن) اسسٹنٹ/ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ۔14
منسٹری آف مائنس: اسسٹنٹ۔18
منسٹری آف کارپوریٹ آفیرس: اسسٹنٹ۔2
سنٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکس(سی بی ڈی ٹی): انسپکٹر آف انکم ٹیکس۔202
سنٹرل بورڈ آف ان ڈائرکٹ ٹیکس اینڈ کسٹمس: انسپکٹر (سنٹرل ایکسائز)۔1216
سنٹرل بورڈ آف ان ڈائرکٹ ٹیکس اینڈ کسٹمس: انسپکٹر (پریوینٹیو آفیسر)۔878
سنٹرل بورڈ آف ان ڈائرکٹ ٹیکس اینڈ کسٹمس: انسپکٹر (ایگزمینر)۔33
انفورسمنٹ ڈائریکٹریٹ(ڈپارٹمنٹ آف ریونیو): اسسٹنٹ انفورسمنٹ آفیسر۔114
سنٹرل بیوروآف انویسٹی گیشن:سب انسپکٹر۔11
منسٹری آف کمیونیکیشن(ڈپارٹمنٹ آف پوسٹس ایس پی این: انسپکٹر پوسٹ۔43
کمپوٹرل اینڈ آڈٹر جنرل آف انڈیا: ڈویژنل اکاؤنٹنٹ۔400
نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی: سب انسپکٹر (این آئی اے)۔11
ایم /او اسٹیٹسیٹکس جونیئر اسٹیٹسٹیکل آفیسر۔400
کمپوٹرل اینڈ آڈٹر جنرل آف انڈیا: آڈیٹر۔500
آفیسس انڈر کنٹرولر جنرل آف ڈیفنس اکاؤنٹس: آڈیٹر۔260
نیشنل ٹیکنیکل ریسرچ آرگنائزیشن: آڈیٹر۔1
کنٹرولر جنرل اکاؤنٹس، ایم /او کمیونیکیشین (ڈپارٹمنٹ آف ٹیلی کمیونیکیشین آفس آف،منسٹری آف کمیونیکیشین (ڈپارٹمنٹ پوسٹ آف اڈمنسٹریشن۔ اکاؤنٹنٹ/جونیئر اکاؤنٹنٹ۔661
منسٹری آف ٹیکسٹائیلس،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ڈیفنس اسٹیٹ(منسٹری آف ڈیفنس)،منسٹری آف الیکٹرانکس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی: سینئر سیکرٹریٹ اسسٹنٹ/ اپر ڈویژن کلرک۔ 203
سنٹرل بورڈ آف ڈائرکٹ ٹیکس (سی بی ڈی ٹی): ٹیکس اسسٹنٹ۔1085
سنٹرل بورڈ آف ان ڈائرکٹ ٹیکس (سی بی آئی سی): ٹیکس اسسٹنٹ۔354
سنٹرل بیورو آف نارکوٹیکس: سب انسپکٹر(نارکوٹیکس)5
تعلیمی قابلیت اور دیگر تفصیلات کیلئے ادارہ کی ویب سائٹ ملاحظہ کیجئے۔
https://ssc.nic.in

ساجد معراج، 9553839786