مولانا آزاد نیشنل اردویونیورسٹی نے مخلوعہ 40 غیرتدریسی جائیدادوں پر تقررات کیلئے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اہل امیدواروں سے آف لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔درخواست کے ادخال کا سلسلہ جاری ہے اور آخری تاریخ 2فروری 2022ہے۔
مخلوعہ جائیدادوں کی تفصیلات:
انٹرنل آڈٹ آفیسر(گروپ۔اے)۔1

چیف سکیوریٹی آفیسر(گروپ۔ اے)۔1

ایگزیکٹیو انجینئر(گروپ۔اے)۔1

اسسٹنٹ رجسٹرار(گروپ۔ اے)۔1

سیکشن (گروپ۔بی)۔2

اسسٹنٹ(گروپ۔بی)۔3

انسٹرکٹر۔پالی ٹیکنک کمپوٹر سائنس انجینئرنگ(گروپ۔بی)۔1

انسٹرکٹر۔پالی ٹیکنک سیول انجینئرنگ(گروپ۔بی)۔2

انسٹرکٹر۔پالی ٹیکنک میکانیکل انجینئرنگ(گروپ۔بی)۔1

انسٹرکٹر۔پالی ٹیکنک الیکٹریکل اینڈ الیکٹرانکس انجینئرنگ(گروپ۔بی)۔1

انسٹرکٹر۔آئی ٹی آئی/وی ٹی سی میانک،آٹوموبائل(گروپ۔بی)۔1

انسٹرکٹر۔آئی ٹی آئی/وی ٹی سی فٹر/ٹرنر(گروپ۔بی)۔1

انسٹرکٹر۔آئی ٹی آئی/وی ٹی سی ڈیسک ٹاپ پبلیشنگ(گروپ۔بی)۔1

انسٹرکٹر۔آئی ٹی آئی/وی ٹی سی الیکٹریکل(گروپ۔بی)۔1

سینئرریسرچ اسسٹنٹ(گروپ۔بی)۔1

فارماسسٹ(گروپ۔سی)۔1

سیمی پروفیشنل اسسٹنٹ(گروپ۔سی)۔1

اسٹینوگرافر(گروپ۔سی)۔1

الیکٹریشین(گروپ۔سی)۔ 2

مینٹیننس اسسٹنٹ(گروپ۔ سی)۔1

لیاب اسسٹنٹ(گروپ۔سی)۔2

لائبریری اسسٹنٹ(گروپ۔سی)۔1

لورڈویژن کلرک(گروپ۔سی)۔6

ورکشاپ آٹنڈنٹ (گروپ۔سی)۔4

لائبریری آٹنڈنٹ(گروپ۔سی)۔2

رجسٹریشن فیس:

گروپ۔ A کیلئے جنرل،ای ڈبلیوایس اینڈاوبی سی امیدواروں کیلئے 500روپے فیس مقرر ہے۔جبکہ ایس سی، ایس ٹی، معذورین، ایکس ایس ایم کیلئے 250 روپے ہے۔
گروپ۔ B&C کیلئے جنرل،ای ڈبلیوایس اینڈاوبی سی امیدواروں کیلئے 300روپے ہے۔ایس سی، ایس ٹی،معذورین اور ایکس ایس ایم کیلئے 150روپے مقرر کی گئی ہے۔وہیں گروپ۔ اے، بی اورسی کیلئے تمام زمروں کی خاتون امیدواروں کوفیس کی ادائیگی سے مستثنٰی رکھا گیا ہے۔تعلیمی قابلیت،درخواست فارم اور تفصیلات ادارہ کی ویب سائٹ پردستیاب ہیں۔
https://manuu.edu.in/-notifications/Employment

ساجد معراج، 9553839786