انڈین آئیل کارپوریشن نے گجرات، مہاراشٹرا، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، گوا، دادر نگراورحویلی میں مخلوعہ ٹیکنیشین کی 570اپریٹنس جائیدادوں پر کیلئے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اہل امیدواروں سے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔درخواست کے ادخال کی آخری تاریخ 15فروری2022ہے۔

تعلیمی قابلیت:   امیدار کسی بھی تسلیم شدہ بورڈ سے بارہویں،آئی ٹی آئی،ڈپلومہ، گریجویٹ یا مماثل کورس کامیاب ہوں۔
حدعمر:  عمرکم ازکم 18سال اور زیادہ سے زیادہ 24سال ہونی چاہئے۔
انتخاب کا طریقہ کار:  آن لائن تحریری امتحان
مزید تفصیلات ادارہ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔