ریسرچ سنٹر امارات،ڈی آر ڈی او،حیدرآباد نے ٹیکنیشین کی 150اپرینٹس جائیدادوں پر تقررات کیلئے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اہل امیدواروں سے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔درخواست کے ادخال کی آخری تاریخ 7فروری2022ہے۔

مخلوعہ جائیدادوں کی تفصیلات:

سلسلہ  نمبر عہدہ جائیدادیں
1 گریجویٹ اپرینٹس 40
2 ٹیکنیشین (ڈپلومہ)اپرینٹس 60
3 ٹریڈ اپرینٹس 50

تعلیمی قابلیت:

  • گریجویٹ اپرینٹس کیلئے بی ای/بی۔ٹیک ان سی ای سی، ای ای ای، سی ایس ای، میکانیکل،کیمیکل،بی کام اور بی ایس کامیاب ہوں۔
  • ٹیکنیشین(ڈپلومہ)اپرینٹس کیلئے ڈپلومہ ان ای سی ای، ای ای ای، سی ایس سی، میکانیکل اور کیمیکل کامیاب ہوں۔
  • ٹریڈ اپرینٹس کیلئے امیدوارآئی ٹی آئی ان فٹر،ٹرنر،الیکٹریشین،الیکٹرانکس، میکانیک اور ویلڈر کامیاب ہوں۔
    https://rcilab.in

https://www.drdo.gov.in/career/engagement-graduate-diploma-and-iti-trade-apprentices-rci-hyderabad