تلنگانہ ہائی کورٹ نے ضلعی عدالتوں میں اسٹینوگرافر، ٹائپسٹ، جونیئر اسسٹنٹ، فیلڈ اسسٹنٹ، ایگزامینر، کاپیسٹ، ریکارڈ اسسٹنٹ، پروسیس سرور کی مخلوعہ جائیدادوں پر بھرتی کیلئے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اہل امیدواروں سے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔درخواست کے ادخال کی آخری تاریخ 4اپریل 2022ہے۔
اسٹینوگرافرکی مخلوعہ جائیدادوں کی تفصیلات:
| سلسلہ نشان | ضلعی عدلیہ | جائیدادوں کی تعداد |
| 1 | عادل آباد ضلعی عدلیہ | 03 |
| 2 | کھمم ضلعی عدلیہ | 01 |
| 3 | کریم نگر ضلعی عدلیہ | 07 |
| 4 | محبوبنگر ضلعی عدلیہ | 08 |
| 5 | میدک ضلعی عدلیہ | 03 |
| 6 | نظام آباد ضلعی عدلیہ | 04 |
| 7 | نلگنڈہ ضلعی عدلیہ | 10 |
| 8 | رنگاریڈی ضلعی عدلیہ | 20 |
| 9 | میٹروپولیٹین سیشن کورٹ،حیدرآباد | 06 |
| 10 | سٹی سیول کورٹ | 02 |
تعلیمی قابلیت: (1)امیدوار کسی بھی مسلمہ یونیورسٹی سے گریجویشن کامیاب ہوں۔
(2)امیدوار گورنمنٹ آف تلنگانہ کی جانب سے منعقد کردہ ٹیکنیکل ایگزامینیشن ان انگلش ٹائپ رائٹنگ، ہائر گریڈ(45الفاظ فی منٹ)یا مماثل امتحان کامیاب ہوں۔
(3)امیدوار حکومت تلنگانہ کی جانب سے اہتمام کردہ ٹیکنیکل ایگزامینیشن ان انگلش شارٹ ہینڈ،ہائر گریڈ(120الفاظ فی منٹ) یا مماثل امتحان کامیاب ہوں۔
(4)کمپوٹر کے استعمال کا علم یا اہلیت ہوناضروری ہے۔
(5)اگرامیدوارمقررہ اہلیت سے زیادہ تعلیمی اور تکنیکی قابلیت کا حامل ہوں تو انٹرویو کے موقع پر متعلقہ اسنادات داخل کریں۔
حدعمر:
یکم جولائی2022تک عمر کم ازکم 18سال اور زیادہ سے زیادہ 34سال ہونی چاہئے۔جبکہ ایس سی، ایس ٹی، بی سیز، ای ڈبلیو ایس زمروں کے امیدواروں کو 5سال اور معذورین کو 10سال کی رعایت دی جائے گی۔
اپلیکیشن فیس:
جنرل(او سی اور بی سی زمروں کے امیدواروں کیلئے800روپے اور ایس سی، ایس ٹی، ای ڈبلیو ایس کیلئے400روپے فیس مقرر ہے۔
انتخاب کا طریقہ کار:
کمپوٹر اساسی امتحان(50نشانات)، مہارت کا ٹیسٹ(اسٹینوگرافی)(30نشانات)، انٹرویو(20نشانات)
مزید تفصیلات تلنگانہ ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹس کی سرکاری ویب سائٹس پر دستیاب ہیں۔
https://districts.ecourts.gov.in/telangana
جونیئر اسسٹنٹ کی مخلوعہ جائیدادوں کی تفصیلات:
عادل آباد۔12، کھمم۔7، کریم نگر۔14، محبوبنگر۔5، میدک۔2، نظام آباد۔2، نلگنڈہ۔15، رنگاریڈی۔38، ورنگل۔7، میٹروپولیٹین سیشن کورٹ،حیدرآباد۔40، سٹی سیول کورٹ۔21، سٹی اسمال کاسزیز کورٹ، حیدرآباد۔7، کورٹ آف پرنسپل اسپیشل جج فار سی بی آئی کیسس،حیدرآباد۔3
تعلیمی قابلیت:
(1)امیدوار کسی بھی مسلمہ یونیورسٹی سے بیچلرڈگری کامیاب ہوں۔
(2)کمپوٹر کے استعمال کا علم یا اہلیت ہوناضروری ہے۔
(3)اگرامیدوارمقررہ اہلیت سے زیادہ تعلیمی اور تکنیکی قابلیت کا حامل ہوں تو انٹرویو کے موقع پر متعلقہ اسنادات داخل کریں۔
حدعمر:
یکم جولائی2022تک عمر کم ازکم 18سال اور زیادہ سے زیادہ 34سال ہونی چاہئے۔جبکہ ایس سی، ایس ٹی، بی سیز، ای ڈبلیو ایس زمروں کے امیدواروں کو 5سال اور معذورین کو 10سال کی رعایت دی جائے گی۔
اپلیکیشن فیس:
جنرل(او سی اور بی سی زمروں کے امیدواروں کیلئے800روپے اور ایس سی، ایس ٹی، ای ڈبلیو ایس کیلئے400روپے فیس مقرر ہے۔
انتخاب کا طریقہ کار:
کمپوٹر اساسی امتحان(80نشانات)، انٹرویو(20نشانات)
مزید تفصیلات تلنگانہ ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹس کی سرکاری ویب سائٹس پر دستیاب ہیں۔
https://districts.ecourts.gov.in/telangana
ٹائپسٹ کی مخلوعہ جائیدادوں کی تفصیلات:
عادل آباد۔9، کھمم۔6، کریم نگر۔10، محبوبنگر۔14، میدک۔6، نلگنڈہ۔8، رنگاریڈی۔20، ورنگل۔1، میٹروپولیٹین سیشن کورٹ،حیدرآباد۔18، سٹی سیول کورٹ۔6، سٹی اسمال کازیز۔1، کورٹ آف پرنسپل اسپیشل جج فار سی بی آئی کیسس،حیدرآباد۔5
تعلیمی قابلیت:
(1)امیدوار کسی بھی مسلمہ یونیورسٹی سے گریجویشن کامیاب ہوں۔
(2)امیدوار گورنمنٹ آف تلنگانہ کی جانب سے منعقد کردہ ٹیکنیکل ایگزامینیشن ان انگلش ٹائپ رائٹنگ، ہائر گریڈیا مماثل امتحان کامیاب ہوں۔
(3)اگرامیدوارمقررہ اہلیت سے زیادہ تعلیمی اور تکنیکی قابلیت کا حامل ہوں تو انٹرویو کے موقع پر متعلقہ اسنادات داخل کریں۔
حدعمر:
یکم جولائی2022تک عمر کم ازکم 18سال اور زیادہ سے زیادہ 34سال ہونی چاہئے۔جبکہ ایس سی، ایس ٹی، بی سیز، ای ڈبلیو ایس زمروں کے امیدواروں کو 5سال اور معذورین کو 10سال کی رعایت دی جائے گی۔
اپلیکیشن فیس:
جنرل(او سی اور بی سی زمروں کے امیدواروں کیلئے800روپے اور ایس سی، ایس ٹی، ای ڈبلیو ایس کیلئے400روپے فیس مقرر ہے۔
انتخاب کا طریقہ کار:
کمپوٹر اساسی امتحان(50نشانات)، مہارت کا ٹسٹ(ٹائپنگ)(30نشانات)، انٹرویو(20نشانات)
مزید تفصیلات تلنگانہ ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹس کی سرکاری ویب سائٹس پر دستیاب ہیں۔
http://tshc.gov.in,
https://districts.ecourts.gov.in/telangana
فیلڈاسسٹنٹ کی مخلوعہ جائیدادوں کی تفصیلات:
عادل آباد۔4، کھمم۔2، محبوبنگر۔5، نظام آباد۔2، نلگنڈہ۔4، رنگاریڈی۔11، میٹروپولیٹین سیشن کورٹ،حیدرآباد۔6، سٹی سیول کورٹ۔5
تعلیمی قابلیت: (1)امیدوار کسی بھی مسلمہ یونیورسٹی سے گریجویشن کامیاب ہوں۔
(2)اگرامیدوارمقررہ اہلیت سے زیادہ تعلیمی اور تکنیکی قابلیت کا حامل ہوں تو انٹرویو کے موقع پر متعلقہ اسنادات داخل کریں۔
حدعمر: یکم جولائی2022تک عمر کم ازکم 18سال اور زیادہ سے زیادہ 34سال ہونی چاہئے۔جبکہ ایس سی، ایس ٹی، بی سیز، ای ڈبلیو ایس زمروں کے امیدواروں کو 5سال اور معذورین کو 10سال کی رعایت دی جائے گی۔
اپلیکیشن فیس:
جنرل(او سی اور بی سی زمروں کے امیدواروں کیلئے800روپے اور ایس سی، ایس ٹی، ای ڈبلیو ایس کیلئے400روپے فیس مقرر ہے۔
انتخاب کا طریقہ کار:
کمپوٹر اساسی امتحان(80نشانات)، انٹرویو(20نشانات)
مزید تفصیلات تلنگانہ ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹس کی سرکاری ویب سائٹس پر دستیاب ہیں۔
http://tshc.gov.in,
https://districts.ecourts.gov.in/telangana
ایگزامینرکی مخلوعہ جائیدادوں کی تفصیلات:
کھمم۔2، کریم نگر۔5، محبوبنگر۔4، میدک۔4، نظام آباد۔2، نلگنڈہ۔7، رنگاریڈی۔8، ورنگل۔1، میٹروپولیٹین سیشن کورٹ،حیدرآباد۔4، سٹی سیول کورٹ۔6
تعلیمی قابلیت: (1)امیدوار اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن سے انٹرمیڈیٹ کا امتحان کامیاب ہوں۔
(2)اگرامیدوارمقررہ اہلیت سے زیادہ تعلیمی اور تکنیکی قابلیت کا حامل ہوں تو انٹرویو کے موقع پر متعلقہ اسنادات داخل کریں۔
حدعمر: یکم جولائی2022تک عمر کم ازکم 18سال اور زیادہ سے زیادہ 34سال ہونی چاہئے۔جبکہ ایس سی، ایس ٹی، بی سیز، ای ڈبلیو ایس زمروں کے امیدواروں کو 5سال اور معذورین کو 10سال کی رعایت دی جائے گی۔
اپلیکیشن فیس:
جنرل(او سی اور بی سی زمروں کے امیدواروں کیلئے800روپے اور ایس سی، ایس ٹی، ای ڈبلیو ایس کیلئے400روپے فیس مقرر ہے۔
انتخاب کا طریقہ کار:
کمپوٹر اساسی امتحان(80نشانات)، انٹرویو(20نشانات)
مزید تفصیلات تلنگانہ ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹس کی سرکاری ویب سائٹس پر دستیاب ہیں۔
http://tshc.gov.in,
https://districts.ecourts.gov.in/telangana
کاپیسٹ کی مخلوعہ جائیدادوں کی تفصیلات:
عادل آباد۔4کھمم۔2، کریم نگر۔16، محبوبنگر۔13، میدک۔9، نظام آباد۔1، نلگنڈہ۔7، رنگاریڈی۔7، ورنگل۔1، میٹروپولیٹین سیشن کورٹ،حیدرآباد۔6، سٹی سیول کورٹ۔3، سٹی اسمال کازیزکورٹ، حیدرآباد۔3
تعلیمی قابلیت: (1)امیدوار اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن سے انٹرمیڈیٹ کا امتحان کامیاب ہوں۔
(2)حکومت تلنگانہ کی جانب سے منعقدہ ٹیکنیکل ایگزامینیشن ان انگلش ٹائپ رائٹنگ،ہائر گریڈ یا مماثل امتحان کامیاب ہوں۔
اگرامیدوارمقررہ اہلیت سے زیادہ تعلیمی اور تکنیکی قابلیت کا حامل ہوں تو انٹرویو کے موقع پر متعلقہ اسنادات داخل کریں۔
حدعمر: یکم جولائی2022تک عمر کم ازکم 18سال اور زیادہ سے زیادہ 34سال ہونی چاہئے۔جبکہ ایس سی، ایس ٹی، بی سیز، ای ڈبلیو ایس زمروں کے امیدواروں کو 5سال اور معذورین کو 10سال کی رعایت دی جائے گی۔
اپلیکیشن فیس:
جنرل(او سی اور بی سی زمروں کے امیدواروں کیلئے800روپے اور ایس سی، ایس ٹی، ای ڈبلیو ایس کیلئے400روپے فیس مقرر ہے۔
انتخاب کا طریقہ کار:
کمپوٹر اساسی امتحان(50نشانات)، مہارتٹائپنگ ٹسٹ(30نشانات)، انٹرویو(20نشانات)
مزید تفصیلات تلنگانہ ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹس کی سرکاری ویب سائٹس پر دستیاب ہیں۔
http://tshc.gov.in,
https://districts.ecourts.gov.in/telangana
ریکارڈ اسسٹنٹ کی مخلوعہ جائیدادوں کی تفصیلات:
کھمم۔3، کریم نگر۔3، محبوبنگر۔8، میدک۔5، نظام آباد۔4، نلگنڈہ۔6، میٹروپولیٹین سیشن کورٹ،حیدرآباد۔5
تعلیمی قابلیت: (1)امیدوار اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن سے انٹرمیڈیٹ کا امتحان کامیاب ہوں۔
(2)اگرامیدوارمقررہ اہلیت سے زیادہ تعلیمی اور تکنیکی قابلیت کا حامل ہوں تو انٹرویو کے موقع پر متعلقہ اسنادات داخل کریں۔
حدعمر: یکم جولائی2022تک عمر کم ازکم 18سال اور زیادہ سے زیادہ 34سال ہونی چاہئے۔جبکہ ایس سی، ایس ٹی، بی سیز، ای ڈبلیو ایس زمروں کے امیدواروں کو 5سال اور معذورین کو 10سال کی رعایت دی جائے گی۔
اپلیکیشن فیس:
جنرل(او سی اور بی سی زمروں کے امیدواروں کیلئے800روپے اور ایس سی، ایس ٹی، ای ڈبلیو ایس کیلئے400روپے فیس مقرر ہے۔
انتخاب کا طریقہ کار:
کمپوٹر اساسی امتحان(80نشانات)، انٹرویو(20نشانات)
مزید تفصیلات تلنگانہ ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹس کی سرکاری ویب سائٹس پر دستیاب ہیں۔
http://tshc.gov.in,
https://districts.ecourts.gov.in/telangana
پروسیس سرور کی مخلوعہ جائیدادوں کی تفصیلات:
عادل آباد۔5، کھمم۔5، کریم نگر۔5، میدک۔9، نظام آباد۔10، نلگنڈہ۔7، میٹروپولیٹین سیشن کورٹ،حیدرآباد۔9، سٹی سیول کورٹ۔12، سٹی اسمال کازیزکورٹ، حیدرآباد۔1
تعلیمی قابلیت: (1)امیدوار اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن سے دسویں جماعت کامیاب ہوں۔