گجرات میٹروریل کارپوریشن لمیٹیڈ نے مخلوعہ 101اسامیوں پر 3تا5سال کے کنٹراکٹ کی اساس پر تقررات کیلئے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اہل اور تجربہ کار امیدواروں سے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔درخواست کے ادخال کی آخری تاریخ 11فروری 2022ہے۔

مخلوعہ جائیدادوں کی تفصیلات
سینئر ڈپٹی جنرل منیجر(سیول)۔4
ڈپٹی جنرل منیجر(سیول)۔4
منیجرسیول(سیول)۔17
اسسٹنٹ منیجر(سیول)۔6
جنرل منیجر(رولنگ اسٹاک)۔2، جنرل منیجر(ٹراکشن)۔2، جنرل منیجر(سگنلنگ)۔2، جنرل منیجر(الیکٹریکل)۔1
ایڈیشنل جی ایم ای اینڈ ایم۔1
جے جی ایم (سگنلنگ اینڈ پی ایس ڈی)۔2، جے جی ایم(ٹراکشن)۔1، جے جی ایم(ٹیلیکام اینڈ اے ایف سی)۔1، جے جی ایم (رولنگ اسٹاک)۔1
سینئر ڈی جی ایم (ای اینڈ ایم)۔1، سینئر ڈی جی ایم (سگنلنگ اینڈ پی ایس ڈی)۔1، سینئر ڈی جی ایم (ٹیلیکام اینڈ اے ایف سی)۔1، سینئر ڈی جی ایم (ٹراکشن)۔1
ڈی جی ایم (سگنلنگ اینڈ پی ایس ڈی)۔3، ڈی جی ایم (ٹیلیکام اینڈ اے ایف سی)۔2، ڈی جی ایم (ای اینڈ ایم)۔2، ڈی جی ایم (ٹراکشن)۔3، ڈی جی ایم (انڈرگراؤنڈ ای اینڈ ایم)۔3، ڈی جی ایم (رولنگ اسٹاک)۔1، ڈی جی ایم (لفٹ اینڈ اسکالیٹر)۔1، ڈی جی ایم (ڈپارٹمنٹ)۔1
منیجر(سگنلنگ)۔3، منیجر(ٹیلیکام اینڈ اے ایف سی)۔4، منیجر(لفٹ اینڈ اسکالیٹر)۔2
منیجر(ای اینڈایم)۔2، منیجر(ٹراکشن)۔2، منیجر(انڈرگراؤنڈ ای اینڈ ایم)۔2، منیجر(رولنگ اسٹاک)۔2
اسسٹنٹ منیجر(ٹیلی کام اینڈ اے ایف سی)۔3، اسسٹنٹ منیجر(سگنلنگ اینڈ پی ایس ڈی)۔2، اسسٹنٹ منیجر(ٹراکشن)۔2، اسسٹنٹ منیجر(لفٹ اینڈ اسکالیٹر)۔1، اسسٹنٹ منیجر(ای اینڈ ایم)۔2، اسسٹنٹ منیجر(انڈر گراؤنڈ ای اینڈ ایم)۔1
انجینئر(سینئر گریڈ)ٹیلیکام اینڈ اے ایف سی۔4

حدعمر: سینئرڈپٹی جنرل منیجر: 48سال، ڈپٹی جنرل منیجر: 45سال، منیجر: 40سال، اسسٹنٹ منیجر: 32سال

پے اسکیل: سینئرڈپٹی جنرل منیجر: 80,000-2,20,000
ڈپٹی جنرل منیجر: 70,000-2,00000
منیجر: 60,000-1,80,000
اسسٹنٹ منیجر: 50,000-1,60,000

تعلیمی قابلیت: کسی مسلمہ یونیورسٹی یا ادارہ سے بی ای/بی۔ٹیک ان سیول/الیکٹریکل اینڈ الیکٹرانکس/ انڈسٹریل الیکٹرانکس/پاور الیکٹرانکس/ میکانیکل/ انسٹرومینٹیشن وغیرہ کامیاب ہوں۔
انتخاب کاطریقہ کار: شارٹ لسٹ امیدواروں کو انٹرویو کیلئے طلب کیا جائے گا۔
مزیدتفصیلات اور آن لائن درخواست داخل کرنے کیلئے ادارہ کی ویب سائٹ ملاحظہ کیجئے۔
https://www.gujaratmetrorail.com/careers