مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے 70تدریسی جائیدادوں پر تقررات کیلئے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اہل امیدواروں سے آف لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔درخواست کے ادخال کی آخری تاریخ 2فروری 2022ہے۔
مخلوعہ جائیدادوں کی تفصیلات:
پروفیسر: ایجوکیشن۔7، عربی۔1، ہندی۔1، انگلش۔1، ویمن ایجوکیشن۔1، پولیٹیکل سائنس۔1، اسلامک اسٹڈیز۔1، کمپوٹرسائنس اینڈ انفارمیشن ٹکنالوجی(سی ایس اینڈ آئی ٹی)۔2، ہسٹری۔1، ڈی ڈی ای۔3، سی یوسی ایس۔1
پروفیسر۔ڈائریکٹر: ڈی ڈی ای۔1، اے بی سی ایس ایس ای آئی پی۔1، سی ڈبلیوایس۔1(میعادی عہدے)
اسوسی ایٹ پروفیسر: ایجوکیشن۔4، ماس کمیونیکیشن اینڈ جرنلزم۔1، سوشل ورک۔1، کیمسٹری۔1، اکنامکس۔1، سوشیالوجی۔1، فارسی۔1، اردو۔1، ہسٹری۔1(ڈی ڈی ای)
اسوسی ایٹ پروفیسر۔کم۔ڈپٹی ڈائریکٹر: اے بی سی ایس ایس ای آئی پی۔(میعادی عہدے)
اسسٹنٹ پروفیسر: ایجوکیشن۔13، انگلش۔2، اردو۔1، میتھیٹکس۔1، اکنامکس۔1، ایجوکیشن(ڈی ڈی ای)۔1، ایچ کے ایس سی ڈی ایس۔1
اسسٹنٹ پروفیسر۔کم۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر: اے بی سی ایس ایس ای آئی پی۔2(میعادی عہدے)
ہیڈآف دی ڈپارٹمنٹ (ایچ او ڈی) فار پالی ٹیکنکس: کمپوٹر سائنس انجینئرنگ۔2، سیول انجینئرنگ۔3، الیکٹرانکس اینڈ کمیونیکیشن۔1، الیکٹریکل اینڈ الیکٹرانکس انجینئرنگ۔1، میکانیکل انجینئرنگ۔1، لکچرر فار پالی ٹیکنکس: سول انجینئرنگ۔3، میکانیکل۔1
پے اسکیل:
پروفیسر/ڈائریکٹرس۔1,44,200-2,18,200 (اکیڈمک لیول۔14)،
اسوسی ایٹ پروفیسر/ڈپٹی ڈائریکٹرس۔1,31,400-2,17,100(لیول 13اے)،
ہیڈ آف دی ڈپارٹمنٹ (ایچ او ڈی)۔1,31,400-2,04,700(لیول 13اے ون)،
اسسٹنٹ پروفیسر۔57,700-1,82,400 (لیول10)،
لکچرر۔پالی ٹیکنکس(ایم۔ٹیک/ایم۔ ای قابلیت)۔57,700-1,82,400 (اکیڈمک لیول۔10)،
لکچرر۔پالی ٹیکنک(بی۔ٹیک/بی ای قابلیت)۔56,100-1,77,500(لیول 9 اے)
رجسٹریشن فیس:
جنرل اور دیگر زمروں کیلئے رجسٹریشن500 روپے مقرر ہے۔جبکہ ایس سی، ایس ٹی اور معذورین کورجسٹریشن فیس کی ادائیگی سے مستثنٰی رکھا گیا ہے۔تعلیمی قابلیت اور دیگر تفصیلات ادارہ کی ویب سائٹ پردستیاب ہیں۔
https://manuu.edu.in/notifications/Employment
ساجد معراج
9553839786