تلنگانہ اسٹیٹ کونسل برائے اعلی تعلیم کی جانب سے تلنگانہ کی تمام یونیورسٹیوں ” عثمانیہ،تلنگانہ، مہاتماگاندھی، کاکتیہ،ستاواہانہ اور پالمور "کے ڈگری کورسس جیسے(بی اے،بی کام،بی ایس سی،بی بی اے،بی سی اے، بی بی ایم،بی ایس ڈبلیو(B.A., B.Com, B.Sc., BBA, BCA, BBM, BSW)و غیرہ میں آن لائن کے ذریعہ داخلہ دیا جاتا ہے۔۔انٹرمیڈیٹ کامیاب امیدواروں کو آن لائن کے ذریعہ یونیورسٹیوں اور ان سے ملحقہ کالجوں میں داخلہ دیا جاتا ہے۔
تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ٹرینگ کے دو ڈپلوما کورسس (ڈی ایچ ایم سی ٹی اور ڈی فارمیسی) میں داخلہ DOSTکے ذریعہ دیا جائے گا۔مزید تفصیلات درجہ ذیل ویب سائٹس پر ملاحظہ فرماسکتے ہیں۔
https://www.tsche.ac.in/
https://dost.cgg.gov.in/