ہیڈکوار ٹرساؤتھرن کمانڈ نے،ہیلت انسپکٹر، صفائی والا، ڈرائیور،ایل ڈی سی کی مخلوعہ116جائیدادوں پرتقررات کیلئے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اہل امیدواروں سے آف لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔
مخلوعہ جائیدادوں کی تفصیلات:
| سلسلہ نشان | عہدہ | جائیدادوں کی تعداد |
| 1 | ہیلت انسپکٹر | 58 |
| 2 | صفائی والا/صفائی والی | 47 |
| 3 | ڈرائیور | 2 |
| 4 | ایل ڈی سی | 9 |
یہ بھی پڑھیں:
تعلیمی قابلیت:
ہیلت انسپکٹر: میٹریکولیشن یامماثل کورس کامیاب ہوں ۔
کسی بھی مسلمہ ادارہ سے سانیٹری انسپکٹر سرٹیفکیٹ کورس کامیاب ہوں۔
مطلوبہ تعلیمی قابلیت: قومی یاریاستی سرکاری محکمہ جات یا معروف اداروں میں بحیثیت سانیٹری انسپکٹر خدمات انجام دینے کا ایک سالہ تجربہ ہونا چاہئے۔
یہ بھی پڑھیں؛
صفائی والا/والی: کسی بھی مسلمہ بورڈ سے میٹریکولیشن یا مماثل کورس کامیاب ہوں۔
متعلقہ ٹریڈ میں ایک سالہ تجربہ کے ساتھ ساتھ شعبہ کے فرائض سے واقف ہوں۔
ایل ڈی سی: امیدوار کسی بھی مسلمہ بورڈیا یونیورسٹی سے 12ویں جماعت یا مماثل کورس کامیاب ہوں۔
کمپوٹر پر انگلش ٹائپنگ کی رفتار 35الفاظ فی منٹ ہونی چاہئے۔
یا
کمپوٹر پر ہندی ٹائپنگ کی رفتار 35 الفاظ فی منٹ ہونا ضروری ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛
ڈرائیور: میٹریکولیشن کامیاب ہوں۔
ہیوی وہیکلس کیلئے سیولین ڈرائیونگ لائسنس یافتہ ہونا چاہئے اور ہیوی وہیکلس چلانے کا دو سالہ تجربہ لازمی ہے۔
حدعمر: ہیلت انسپکٹر کیلئے 18 تا 27 سال عمر مقررہے جبکہ دیگر ماباقی عہدوں کیلئے عمر 18سال سے 25 سال کے درمیان ہونی چاہئے۔
اپلیکیشن فیس: تمام زمروں کیلئے 100 فیس مقرر کی گئی ہے۔
ہیلت انسپکٹر کا سرکاری نوٹیفکیشن

دیگر زمروں کی جائیدادوں کا نوٹیفکیشنHQ-Southern-Command-Safaiwali-LDC-Posts-Notification-and-Application-Form
مزید تفصیلات کیلئے آرمی کی سرکاری ویب سائٹ ملاحظہ کیجئے۔