نیشنل ہیلت مشن، کرناٹک نے کمیونٹی ہیلت آفیسرکی مخلوعہ 680جائیدادوں پر تقررات کیلئے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اہل امیدواروں سے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔ درخواست کے ادخال کی آخری تاریخ 23جنوری 2022ہے۔
تعلیمی قابلیت:
امیدوارمسلمہ بورڈ سے بی ایس سی نرسنگ یا مماثل کورس کامیاب ہوں۔
حدعمر:
عمر کم ازکم 18سال اور زیادہ سے زیادہ 35سال ہونی چاہئے۔
تنخواہ:
چند اضلاع میں 22,000اور چند اضلاع میں 24,000روپے دی جائے گی۔
انتخاب کا طریقہ کار:
آن لائن ٹسٹ، انٹرویو
مزید تفصیلات ادارہ کی سرکاری ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔
https://techkshetra.info