ہماچل پردیش یونیورسٹی، شملہ نے بی، سی اورڈی کیٹاگری کی مخلوعہ 274جائیدادوں پر بھرتی کیلئے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے امیدواروں سے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔ درخواست کے ادخال کی آخری تاریخ 29جنوری 2022ہے۔
مخلوعہ جائیدادوں کی تفصیلات:
بی کیٹاگری: لائبریرین۔1، اسسٹنٹ لائبریرین، ایچ پی یو مین لائبریری۔2، اسسٹنٹ لائبریرین، آر سی دھرم شالا۔1، میڈیکل آفیسر(ڈینٹل)۔1، میڈیکل آفیسر(ایلوپیتھی)۔1،
اسسٹنٹ آرکیٹکٹ۔1، پبلک ریلیشن آفیسر(پی آر او)۔1، سسٹم انالسٹ(یو آئی ٹی)۔1، کمپوٹر پروگرامر۔2
سی کیٹاگری: لاء آفیسر۔3، اسسٹنٹ لائبریرین۔2، کلکرک۔54، جونیئراسسٹنٹ(آئی ٹی)۔37، جونیئراسسٹنٹ(اکاؤنٹس)۔4، لینگویج ٹیچر(ایل ٹی)۔1، ڈاٹا آپریٹر(ڈی ای او)۔3، جونیئر انجینئر(سیول)۔7، جونیئر انجینئر(الیکٹریکل)۔3، کنڈکٹر۔2، جونیئر بیسک ٹرینڈ ٹیچر(جے بی ٹی ٹی)۔2، ڈرائیور(ایچ /وی)۔1، ڈرائیور(ایل /وی)۔5، آگزیلری نرس مڈ وائف۔1
ڈی کیٹاگری: پیون۔92، چوکیدار۔28، مالی۔7، بیلدار۔2، میس ہیپلر۔6، سیورمین۔3
تعلیمی قابلیت اوردیگر تفصیلات کیلئے ادارہ کی ویب سائٹ ملاحظہ کیجئے۔
ساجد معراج، 9553839786