کرناٹک پاور ٹرانسمیشن کارپوریشن لمیٹیڈ،بنگلور نے اسسٹنٹ انجینئر،جونیئرانجینئراور جونیئر اسسٹنٹس کی مخلوعہ1,492 جائیدادوں پر تقررات کیلئے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے اہل امیدواروں سے آن لائن درخواست طلب کی ہیں۔درخواست کے ادخال کاعمل جاری ہے اور آخری تاریخ 7فروری2022ہے۔

مخلوعہ جائیدادوں کی تفصیلات:

نمبر عہدہ جائیدادیں
1

اسسٹنٹ انجینئرس

533

2

جونیئر انجینئرس

599

3

جونیئر اسسٹنٹ

360

پے اسکیل:

اسسٹنٹ انجینئرس: 41,130-72,920
جونیئر انجینئرس: 26,270-65,020
جونیئر اسسٹنٹ: 20,220-51,640

تعلیمی قابلیت: اسسٹنٹ انجینئر: کسی بھی مسلمہ یونیورسٹی یا ادارہ سے متعلقہ شعبہ میں بی۔ای/ بی۔ٹیک کامیاب ہوں۔
جونیئرانجینئر: کسی بھی تسلیم شدہ ادارہ سے ڈپلومہ انجینئرنگ کامیاب ہوں۔
جونیئراسسٹنٹ: کسی بھی تسلیم شدہ ادارہ یا یونیورسٹی سے کسی بھی شعبہ میں بیچلر ڈگری کامیاب ہوں۔

انتخاب کا طریقہ کار:

تحریری امتحان

اسکیل ٹیسٹ

انٹرویو
مزید تفصیلات ادارہ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔
https://kptcl.karnataka.gov.in