نارتھ ایسٹرن الیکٹریک پاور کارپوریشن لمیٹیڈ نے آسام،تریپورہ، ناگالینڈ، اروناچل پردیش،میگھالیہ میں ٹیکنیشین کی مخلوعہ 56اپرینٹس جائیدادوں پر تقررات کیلئے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اہل امیدواران سے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔درخواست کے ادخال کی آخری تاریخ17فروری 2022ہے اور درخواست کی نقل بذریعہ ای میل روانہ کرنے کی آخری تاریخ 24فروری 2022ہے۔ neepco.apprentices21@gmail.com

مخلوعہ جائیدادوں تفصیلات:

سلسلہ  نشان عہدہ جائیدادی‏ں
1 الیکٹریشین 32
2 فٹر/بائیلر اٹنڈنٹ 20
3 پلمبر 4

تعلیمی قابلیت: امیدوارکسی قومی یا ریاستی حکومت سے تسلیم شدہ ادارہ سے دسویں اور آئی ٹی آئی ٹریڈ سرٹیفکیٹ کورس کامیاب ہوں۔

حدعمر: عمر کم ازکم 18سال اور زیادہ سے زیادہ 28سال ہونی چاہئے۔

پے اسکیل: 14,877

انتخاب کا طریقہ کار:

شارٹ لسٹ

انٹرویو

مزیدتفصیلات کیلئے ادارہ کی ویب سائٹ ملاحظہ کیجئے۔
http://www.neepco.co.in