کامن پوسٹ گریجویٹ انٹرنس ٹسٹ2022کا اعلامیہ جاری ہوچکا ہے۔تلنگانہ کی آٹھ یونیورسٹیز (عثمانیہ، کاکتیہ، تلنگانہ، ستاوہانہ، مہاتماگاندھی، پالمور،جے این ٹی یو،حیدرآباد،تلنگانہ مہیلا وشواودیالیم یونیورسٹی)کے پوسٹ گریجویٹ،پی جی ڈپلومہ اور پانچ سالہ اینٹی گریٹیڈکورسس میں داخلوں کے لئے سی پی جی ای ٹی 2022منعقد ہوگا۔سی پی جی ای ٹی کیلئے درخواست کے ادخال کا سلسلہ 6جون2022سے شروع ہوگااور بغیر دیرینہ فیس4جولائی تک بذریعہ آن لائن درخواستیں داخل کرسکتے ہیں، جبکہ 500روپئے دیرینہ فیس کے ساتھ11 جولائی اور 2 ہزار روپئے معہ دیرینہ 15 جولائی2022 تک درخواست داخل کرنے کی مہلت دی گئی ہے۔داخلہ امتحانات کے انعقاد کا سلسلہ20 جولائی 2022سے شروع ہوگا۔
فیس: او سی /بی سی کیلئے ہر مضمون کیلئے رجسٹریشن فیس 800 روپئے مقررہے اور ایس سی /ایس ٹی/پی ایچ کیلئے600 روپئے ادا کرنا ہوگا۔جبکہ ایک سے زائد مضامین کیلئے علیحدہ فیس مقرر ہے۔فی اضافی مضمون 450 روپئے ادا کرنا پڑے گا۔
داخلہ امتحانات کے مضامین کی تفصیلات:
1۔ آرٹس
کوڈ مضمون
11۔ ایم۔اے۔قدیم ہندوستانی تاریخ ثقافت اور آثارقدیمہ(اے آئی ایچ سی اے)
12۔ ایم۔اے۔عربی
13۔ ایم۔اے۔انگریزی
14۔ ایم۔اے۔ہندی
15۔ ایم۔اے۔کنڑا
16۔ ایم۔اے۔مراٹھی
17۔ ایم۔اے۔فارسی
18۔ ایم۔اے۔سنسکرت
19۔ ایم۔اے۔تیلگو
20۔ ایم۔اے۔اردو
21۔ ایم۔اے۔اسلامک اسٹڈیز
22۔ ایم۔اے۔لسانیات
23۔ ایم۔اے۔فلاسفی
24۔ ایم۔اے۔تھیٹر آرٹس
2۔سوشل سائنسس
31۔ ایم۔اے۔معاشیات
33۔ ایم۔اے۔تاریخ
34۔ ایم۔اے۔جرنلزم اور ماس کمیونیکیشن
35۔ ایم ایل آئی سائنس (دوسالہ)
36۔ ایم۔اے۔ ماسٹر آف لائبریری وانفارمیشن سائنس(1سالہ)کورس
37۔ ماسٹر آف سماجی خدمات(سوشل ورک) ایم ایس ڈبلیو
38۔ ماسٹر آف ہیومن ریسورس مینجمنٹ(ایم ایچ آرایم)
39۔ ماسٹر آف ٹوریزم مینجمنٹ(ایم ٹی ایم)
40۔ ایم۔اے۔سیاسیات(پولیٹکل سائنس)
41۔ ایم۔اے۔نفسیات
42۔ ایم۔اے۔نظم ونسق عامہ
43۔ ایم۔اے۔سماجیات
3۔ کامرس
51۔ ایم۔کام
4۔ ایجوکیشن
56۔ ایم۔ایڈ
57۔ ایم۔پی ایڈ
5۔ سائنس
61۔ ایم۔ایس سی۔نباتات(باٹنی)
62۔ ایم۔ایس سی۔کیمیا(کیمسٹری)
63۔ ایم۔ایس سی۔کمپوٹرسائنس
64۔ ایم۔ایس سی۔الیکٹرانکس
65۔ ایم۔ایس سی۔جیوگرافی
66۔ ایم۔ایس سی۔جیوانفارمیٹکس
67۔ ایم۔ایس سی۔جیولوجی(ارضیات)
68۔ ایم۔ایس سی۔ریاضی (میاتھس)
69۔ ایم۔ایس سی۔فزیکس
70۔ ایم۔ایس سی۔شماریات (اسٹیٹسیٹکس)
71۔ ایم۔ایس سی۔حیوانات(زالوجی)
72۔ ایم۔ایس سی۔بائیوکیمسٹری/بائیوٹکنالوجی انوارمنٹل سائنس/فارنسک سائنس /جنیٹکس/مائیکروبیالوجی(بی سی ایس ایف ایس جی اینڈ ایم)
73۔ ایم۔ایس سی۔بائیوٹکنالوجی
74۔ ایم۔ایس سی۔نیوٹریشن اینڈ ڈایٹکٹیکس
75۔ ایم۔ایس سی۔ فوڈ سائنس اینڈ ٹکنالوجی
76۔ ایم۔ایس سی۔ سائیکالوجی(نفسیات)
بی۔ پی جی ڈپلومہ کورسیس
84۔ پی جی ڈپلومہ ان سیریکلچر
سی۔ پانچ سالہ اینٹی گریٹیڈکورسیس
91۔ بائیوٹکنالوجی(5سالہ)کورس
92۔ کیمسٹری/فارماسٹیکل کیمسٹری (5سالہ)کورس
93۔ معاشیات (5سالہ)کورس
94۔ ایم۔بی۔اے (5سالہ)کورس
امتحانی زونس
حیدرآباد ویسٹ۔کوکٹ پلی، پٹن چیرواور اطراف کے علاقے
حیدرآباد نارتھ۔میڈچل، گنڈی مائسما،اولڈ الوال اور اطراف کے علاقے
حیدرآباد ایسٹ۔ملاپور،گٹ کیسر اور اطراف کے علاقے
حیدرآباد ساؤتھ۔ایل بی نگر،حیات نگر، کرمن گھاٹ اور اطراف کے علاقے
عادل آباد
کریم نگر
کھمم
کوداڑ
نلگنڈہ
محبوب نگر
ورنگل
نظام آباد
مزیدتفصیلات کیلئے درجہ ذیل ویب سائٹس پرملاحظہ کیجئے۔