تلنگانہ ایم سیٹ2023کی داخلہ کمیٹی نے کونسلنگ کا شیڈول جاری کردیا۔کونسلنگ کے ذریعہ B.E/B.Tech/Pharmacyکورسس میں داخلہ دیا جائے گا۔
پہلامرحلہ:
بینادی معلومات کا آن لائن اندراج،پروسیسنگ فیس کی ادائیگی اور اسنادات کی تنقیح کروانے کے لئے ہیلپ لائن سنٹر،تاریخ اور وقت کے انتخاب کے لئے سلاٹ بک کرنے کے لئے26جون 2023تا 5جولائی 2023مہلت دی گئی ہے۔
سلاٹ بک کردہ امیدواروں کے اسنادات کی 28جون2023تا 6جولائی 2023 تک تنقیح کی جائے گی۔
اسنادات کی تنقیح کے بعد28جون 2023سے 8جولائی 2023تک آن لائن آپشنس درج کرنے کے لئے مہلت دی جائے گی۔
آپشنس 8جولائی 2023 کو منجمد کرنا ہوگا۔
نشستوں کی تخصیص 12جولائی 2023تک کی جائے گی۔
ٹیوشن فیس کی ادائیگی اور ویب سائٹ کے ذریعہ سیلف رپورٹنگ کے لئے12جولائی 2023سے لے کر 19جولائی تک موقع دیا گیا ہے۔
دوسرا مرحلہ:
بینادی معلومات کا آن لائن اندراج،پروسیسنگ فیس کی ادائیگی اورپہلے مرحلہ میں اسنادات کی تنقیح نہ کروانے والوں کے لئے ہیلپ لائن سنٹر،تاریخ اور وقت کے انتخاب کے لئے سلاٹ بک کرنے کے لئے21جولائی2023تا22جولائی 2023مہلت دی گئی ہے۔
سلاٹ بک کردہ امیدواروں کے اسنادات کی 23جولائی 2023 تک تنقیح کی جائے گی۔
اسنادات کی تنقیح کے بعد21جولائی 2023سے 24جولائی 2023تک آن لائن آپشنس درج کرنے کے لئے مہلت دی جائے گی۔
آپشنس24جولائی 2023 کو منجمد کرنا ہوگا۔
نشستوں کی تخصیص 28جولائی 2023تک کی جائے گی۔
ٹیوشن فیس کی ادائیگی اور ویب سائٹ کے ذریعہ سیلف رپورٹنگ کے لئے28جولائی 2023سے لے کر31جولائی تک موقع دیا گیا ہے۔
آخری مرحلہ:
بینادی معلومات کا آن لائن اندراج،پروسیسنگ فیس کی ادائیگی اوراب تک اسنادات کی تنقیح نہ کروانے والوں کے لئے ہیلپ لائن سنٹر،تاریخ اور وقت کے انتخاب کے لئے سلاٹ بک کرنے کے لئے2اگست 2023مہلت دی گئی ہے۔
سلاٹ بک کردہ امیدواروں کے اسنادات کی3اگست 2023 تک تنقیح کی جائے گی۔
اسنادات کی تنقیح کے بعد2اگست 2023سے لے کر4اگست 2023تک آن لائن آپشنس درج کرنے کے لئے مہلت دی جائے گی۔
آپشنس4اگست 2023 کو منجمد کرنا ہوگا۔
نشستوں کی تخصیص 7اگست 2023تک کی جائے گی۔
ٹیوشن فیس کی ادائیگی اور ویب سائٹ کے ذریعہ سیلف رپورٹنگ کے لئے7اگست 2023سے لے کر9اگست تک موقع دیا گیا ہے۔
کالج کو رپورٹنگ کرنے کے لئے7اگست 2023سے لے کر9اگست تک مہلت دی گئی ہے۔
اسپاٹ ایڈمیشنس:
اسپاٹ ایڈمیشنس سے متعلق خانگی غیر امدادی انجینئرنگ اور بی فارمیسی کالجوں کے لئے اصول ضوابط ایم سیٹ کی ویب سائٹ پرپیش کئے جائیں گے۔
https://tseamcet.nic.inتلنگانہ ایم سیٹ2023کا کونسلنگ کا شیڈول جاری

https://tseamcet.nic.in