انڈیا پوسٹ نے ہندوستان بھرمیں جی ڈی ایس کی پوسٹ ماسٹر اور اسسٹنٹ پوسٹ ماسٹر کی مخلوعہ 12828آسامیوں پرتقررات کے لئے اعلامیہ جاری کیا اور اہل امیدواروں سے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔آن لائن درخواستوں کے ادخال کاآغاز22مئی 2023سے ہواادرخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ11جون2023ہے۔

آسامیوں کی تفصیلات:
آندھرا پردیش پوسٹل سرکل۔118
آسام پوسٹل سرکل۔151
بہار پوسٹل سرکل۔76
چھتیس گڑھ پوسٹل سرکل۔342
گجرات پوسٹل سرکل۔110
ہریانہ پوسٹل سرکل۔08
ہماچل پردیش پوسٹل سرکل۔37
جموں کشمیر پوسٹل سرکل۔89
جھارکھنڈ پوسٹل سرکل۔1125
کرناٹک پوسٹل سرکل۔48
مدھیہ پردیش پوسٹل سرکل۔2992
مہاراشٹر پوسٹل سرکل۔10
شمال مشرقی پوسٹل سرکل۔4384
اوڈیشہ پوسٹل سرکل۔948
پنجاب پوسٹل سرکل۔13
راجستھان پوسٹل سرکل۔1408
تمل ناڈو پوسٹل سرکل۔18
تلنگانہ پوسٹل سرکل۔96
اتر پردیش پوسٹل سرکل۔160
اتراکھنڈ پوسٹل سرکل۔40
مغربی بنگال پوسٹل سرکل۔45

تعلیمی اہلیت: امیدوارکسی بھی مسلمہ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن سے دسویں جماعت کامیاب ہوناکا لازمی ہے۔جس میں ریاضی اور انگریزی بحیثیت لازمی یااختیاری مضامین پڑھنا چاہئے۔
٭ درخواست گذار کومقامی زبان دسویں جماعت تک لازمی یا اختیاری مضمون کے طورپر پڑھنا چاہئے۔

٭ دیگر اہلیت: درخواست گذار کو کمپوٹرکا علم،سائیکل چلانا جاننا چاہئے۔
اپلیکیشن کی فیس: جنرل اور اوبی سی درخواست گذاروں کے 100روپے مقرر ہے جبکہ خاتون، ایس سی،ایس ٹی اور جسمانی معذورین کو فیس کی ادائیگی سے مستثنٰی رکھا گیا ہے۔
مزید تفصیلات کے لئے ادارہ کے لئے ویب سائٹ ملاحظہ کیجئے۔
https://indiapostgdsonline.gov.in