اڈیشہ اسٹاف سلیکشن کمیشن نے گروپ بی اور گروپ سی کی مخلوعہ 354اسامیوں پرتقررات کے لئے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔درخواستوں کے ادخال کا آغاز26جون 2023سے ہوگا اور درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ24جولائی 2023ہے۔
مخلوعہ آسامیوں کی تفصیلات:
ویوینگ سپروائزر(پروویزنل)،ڈائریکٹریٹ آف ٹیکسٹائیل۔3
سویل کنزویشن ایکسٹینشن ورکر(ڈائریکٹریٹ آف سویل کنزرویشن اینڈ واٹرشیڈ ڈپارٹمنٹ)۔245
ٹیکنیکل اسسٹنٹ(پروویزنل) ڈائریکٹریٹ آف ٹیکسٹائیل۔19
ٓآمین(واٹرریسورس ڈپارٹمنٹ)۔75
آمین(ڈائریکٹریٹ آف ٹاؤن پلاننگ)۔12
حدعمر: یکم جنوری 2023تک عمر کم سے کم 21سال اور زیادہ سے زیادہ 38سال ہونی چاہئے۔
ایس سی، ایس ای بی سی اور خواتین کو 5سال اور معذورین کے لئے 10سال رعایت دی جائے گی۔
پے اسکیل: ویوینگ سپروائزر(پروویزنل)۔ لیول9؛ 35,400-1,12,400
سویل کنزویشن ایکسٹینشن ورکر۔لیول5؛
ٹیکنیکل اسسٹنٹ(پروویزنل) ڈائریکٹریٹ آف ٹیکسٹائیل۔19
ٓآمین(واٹرریسورس ڈپارٹمنٹ)۔75
آمین(ڈائریکٹریٹ آف ٹاؤن پلاننگ)۔12
مزید تفصیلات جاننے کے لئے درجہ ذیل ویب سائٹ ملاحظہ کیجئے۔
https://www.ossc.gov.in/