تمل ناڈ و یونیفارمڈسرویسس ریکروٹمنٹ بورڈ نے سب انسپکٹرآف پولیس کی مخلوعہ 44جائیدادوں پر تقررات کیلئے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اہل امیدواوں سے آن لائن درخواست طلب کی ہیں اور آخری تاریخ7اپریل 2022مقرر ہے۔

مخلوعہ جائیدادوں کی تفصیلات:
سب انسپکٹرس آف پولیس(ایس آئی)،تعلق۔399
سب انسپکٹرس آف پولیس(ایس آئی)،اے آر۔45

حدعمر:

یکم جولائی 2022زیادہ سے زیادہ عمر 20سال مقرر ہے۔
بی سی کیلئے اعظم ترین عمر2سال رکھی گئی ہے۔
ایس سی، ایس ٹی کیلئے اعظم ترین عمر35سال
بے سہارا بیواؤں کیلئے اعظم ترین عمر37سال
ایکس سرویس مین اور محکمہ میں برسرخدمات امیدواروں کیلئے 47سال مقرر کی گئی ہے۔
تحفظات: کھیل کود(اسپورٹس کوٹہ)کے امیدوار کو 10فیصد تحفظات فرائم کئے جائیں گے۔
جبکہ محکمہ میں برسرخدمات امیدواروں کو 20فیصد تحفظات فراہم کئے گئے۔

تعلیمی قابلیت:

امیدواریوجی سی یا مرکزی حکومت سے ملک کسی بھی بیچلر ڈگری کامیاب ہوں، اس طرح کے نمونے 10+3+2 یا 10+2+3/4,5 کے لحاظ سے ڈگری کامیاب ہونا شرط ہے۔جبکہ اس طرح کے نمونے کے بجائے اوپن یونیورسٹیز سے ڈگری کامیاب ہونے کے باوجودوہ اہل نہیں ہے۔
امیدوار کو دسویں،بارہویں اور ڈگری میں تمل بطور ایک مضمون پڑ ھنا ضروری ہے۔اگر نہیں پڑھنے کی صورت میں امیدوارکو تقرری کے اندرون دوسال تمل ناڈو پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے منعقد کیاجانے والا تمل پارٹ IIٹیٹ پاس کرنا ہوگا۔

انتخاب کاطریقہ کار:

تحریری امتحان،

جسمانی پیمائش ٹیسٹ(پی ایم ٹی)/انڈورنس ٹیسٹ(ای ٹی)فزیکل ایفیشینسی ٹیسٹ(پی ای ٹی)
ٓاسنادات کی تنقیح،
انٹرویو،
خصوصی نشانات۔

ایگزامینیشن فیس:

سبھی کیلئے500روپے مقرر ہے۔محکمہ میں برسرخدمات امیدواروں کو اوپن کوٹہ اور ڈپارٹمنٹ کوٹہ کی ملازمتوں کیلئے درخواست داخل کرنے کیلئے 10000روپے رکھی گئی ہے۔
مزید تفصیلات ادارہ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔

https://tnusrb.tn.gov.in