نیشنل ٹسٹنگ ایجنسی نے یو جی سی نیٹ کے دوسرے مرحلے کے امتحانات کو ملتوی کردیا۔واضح رہیکہ جاریہ ماہ کی 12،13اور 14 تاریخ کو دوسرے مرحلے کے تحت جملہ 64 مضامین کے امتحانات منعقد کرنے کا اعلان کیاگیا تھا تاہم ایجنسی نے امتحانات کو ملتوی کرتے ہوئے 20 سمتبر تا 30 سمتبر 2022 کے درمیان منعقد کرنے کا اعلان کیا۔امتحانی مراکز کی فہرست 11ستمبر کو ویب سائٹ پرجاری کی جائے گی اور آڈمیٹ کارڈز کی اجرائی 16 ستمبر سے عمل میں آئے گی۔

ناٹا نےسوشل میڈیا پر وائرل جھوٹی خبروں پر توجہ نہ دینے اور ادارہ کی سرکاری ویب سائٹس ملاحظہ کرنے کا امیدواروں کو مشورہ دیا۔

https://ugcnet.nta.nic.in/

ugcnet@nta.ac.in