سنٹرل یونیورسٹی آف کشمیرنے پروفیسر،اسوسی ایٹ پروفیسر،اسسٹنٹ پروفیسرکی مخلوعہ 117جائیدادوں پر بھرتی کیلئے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اہل امیدواروں سے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔آن لائن درخواست کے ادخال کا عمل جاری ہے اور آخری تاریخ 30جون 2022 ہے۔ڈاؤن لوڈ کردہ درخواست فارم اور دیگراسنادات یونیورسٹی کے ریکروٹمنٹ سیکشن میں 9 جولائی2022 سے قبل جمع کروائیں۔
یہ بھی پڑھیں؛
مخلوعہ جائیدادوں کی تفصیلات:
| مضمون | پروفیسر | اسوسی ایٹ | اسسٹنٹ پروفیسر |
| کنورجنٹ جرنلزم | ۔ | 1اوبی سی | ۔ |
| اکنامکس | 1ایس سی | 1جنرل،1ایس سی | ۔ |
| ایجوکیشن | 1اوبی سی | 1جنرل،1ایس سی | 1جنرل،1جنرل/ای ڈبلیوایس |
| ٹیچر ایجوکیشن | 1جنرل | ۔۔ | 1ایس سی(جغرافیہ/اکنامکس،1اوبی سی(فزیکل سائنس) |
| انگلش | 1اوبی سی | 1جنرل،1ایس سی | 1جنرل/ای ڈبلیوایس |
| انفارمیشن ٹکنالوجی | 1جنرل | 1اوبی سی | 1 جنرل |
| لا | ۔ | 1جنرل۔1جنرل/ای ڈبلیوایس،1ایس سی،1 ایس ٹی | |
| میتھیمٹکس | 1جنرل،1اوبی سی | 1جنرل | |
| پولیٹکس اینڈ گوورننس | 1جنرل | 1جنرل،1اوبی سی | |
| ٹوریزم اسٹیڈیز | 1جنرل | 1جنرل،1ایس سی | 1جنرل/ای ڈبلیو ایس |
| اردو | ۔ | 1 ایس ٹی | ۔ |
| انیمل سائنس(زولوجی) | ۔ | 1جنرل،1اوبی سی | 1جنرل،1اوبی سی |
| فزیکس | 1جنرل | 1جنرل،1اوبی سی | 1جنرل،2اوبی سی،1ایس سی |
| ریلیجیس اسٹڈیز | 1اوبی سی | 1جنرل،1ایس سی | 1جنرل |
| بائیوٹکنالوجی | ۔ | 1جنرل | 3جنرل،2اوبی سی |
| فزیکل ایجوکیشن | 1جنرل | 1جنرل، 1ایس ٹی | . |
| میڈیکل ٹکنالوجی | 1جنرل | 1جنرل،1اوبی سی | 2جنرل،1ایس ٹی،1اوبی سی |
| کیمسٹری | 1جنرل | 1جنرل،1اوبی سی | 2جنرل،1ایس سی،1اوبی سی |
| فارمیسی | 1جنرل | 1جنرل،1ایس سی | 2جنرل،1ایس ٹی،1اوبی سی |
| پلانٹ سائنس(باٹنی) | 1ایس | 2جنرل | 2جنرل،1ایس ٹی،1اوبی سی |
| سیول انجینئرنگ | 1ایس ٹی | 1جنرل،1اوبی سی | 2جنرل،1ایس ٹی،1ایس ٹی |
| الیکٹرانکس اینڈ کمیونی کیشن انجینئرنگ | 1جنرل | 1جنرل،1اوبی سی | 2جنرل،1ایس سی،1اوبی سی |
| منیجمنٹ اسٹڈیز | ۔ | ۔ | 1اوبی سی،1 جنرل |
| کامرس | 1جنرل/ای ڈبلیوایس | 1اوبی سی | 2جنرل،1ایس ٹی،1اوبی سی |
| کشمیری | 1اوبی سی | 2جنرل | 2جنرل، 2 اوبی سی |
| جملہ تعداد | 18 | 43 | 54 |
یہ بھی پڑھی:
اپلیکیشن فیس: جنرل، اوبی سی، ای ڈبلیوایس اور دیگر کیلئے1500روپے فیس مقرر ہے جبکہ ایس سی ، ایس ٹی کیلئے 750روپے فیس رکھی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛
تعلیمی قابلیت اور دیگر تفصیلات جاننے کیلئے یونیورسٹی کی سرکاری ویب سائٹ ملاحظہ کیجئے۔