اندراگاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی نے تدریسی اورغیرتدریسی مخلوعہ 45جائیدادوں پر بھرتی کرنے کیلئے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اہل امیدواروں سے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔درخواست کے ادخال کی آخری تاریخ 5جنوری ہے۔
جائیدادوں کی تفصیلات:
پروفیسر۔21، اسوسی ایٹ پروفیسر۔20، اسسٹنٹ پروفیسر۔3
ڈائریکٹر،الیکٹرانک میڈیاپروڈکشن سنٹر۔1
پے اسکیل: پروفیسرکیلئے لیول14(1,44,200-2,18,200)
اسوسی ایٹ پروفیسرکیلئے لیول13اے(1,31,400-2,17,100)
اسسٹنٹ پروفیسرکیلئے لیول10(57,700-1,82,400)
ڈائریکٹرلیول14(1,44,200-2,18,200)
تعلیمی قابلیت: متعلقہ شعبے میں پوسٹ گریجویٹ اورپی ایچ ڈی کامیاب ہوں۔
انتخاب کا طریقہ کار: انٹرویو
تعلیمی قابلیت،حدعمر اور مزید تفصیلات جاننے کیلئے ادارہ کی سرکاری ویب سائٹ ملاحظہ کیجئے۔
www.ignou.ac.in
ساجد معراج
9553839786