دوانگرے ڈسٹرکٹ سنٹرل کوآپریٹیوبینک لمٹیڈنے کمپوٹرانجینئر، کمپوٹر آپریٹرکی مخلوعہ 48ملازمتوں پر تقررات کیلئےاعلامیہ جاری کرتے ہوئے اہل امیدواروں سے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔درخواست کے ادخال کا سلسلہ2مئی 2022سے آغاز ہوگیا ہے اور آخری تاریخ یکم جون2022ہے۔
مخلوعہ جائیدادوں کی تفصیلات:
| سلسلہ نشان | عہدہ | جائیدادوں کی تعداد |
| 1 | جونیئراسسٹنٹ/فلیڈآفسرس | 29 |
| 2 | کمپوٹر انجینئر | 01 |
| 3 | کمپوٹر آپریٹر | 01 |
| 4 | ڈرائیور | 01 |
| 5 | جونیئرسروینٹس(آٹینڈر) | 16 |
یہ بھی پڑھیں؛
تلنگانہ میں جونیئرسیول جج کی 50جائیدادوں پر بھرتی کا اعلامیہ جاری
تعلیمی قابلیت:
جونیئراسسٹنٹ: امیدوار کوئی بھی بیچلرڈگری کامیاب ہوں۔
امیدوار کوکنڑ،انگلش زبان اور کمپوٹر سائنس(منیجمنٹ) کا علم ہونا چاہئے۔
کمپوٹر انجینئر: کسی مسلمہ یونیورسٹی سے کمپوٹر پروگرامر کامیاب ہوں۔
امیدوار بی۔ای، سی ایس، ای اینڈسی انجینئرنگ/ایم سی اے کامیاب ہونا ضروری ہے۔
کنڑ اور انگلش زبان کا علم لازمی ہے۔
کمپوٹر اور منیجمنٹ کا علم ضروری ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛
تلنگانہ میں پولیس کانسٹیبل، سب انسپکٹر کی 16614جائیدادوں پر بھرتی کیلئے اعلامیہ جاری
کمپوٹر آپریٹر: امیدوار سیکنڈری پی یو سی یا تین سالہ ڈپلومہ کامیاب ہونا ضروری ہے۔
کنڑ زبان پڑھنااورلکھنا جاننا ضروری ہے۔
آٹنڈر: امیدوار دسویں کامیاب ہوں۔
امیدوار کو کنڑزبان سیکھنی ہوگی۔
ڈرائیور: امیدوار 10دسویں جماعت کامیاب ہوں،لائٹ لائسنس مع بیاچ یافتہ ہونا چاہئے۔
کنڑزبان لازمی ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛
گروپ۔I کی 503جائیدادوں پر تقررات کیلئے نوٹیفکیشن جاری
حدعمر: تمام زمروں کیلئے اقل ترین عمر18سال ہے۔