گروپ سرویسس امتحانات کی تیاری کررہے امیدواروں کیلئے خوشخبری ہیکہ محکمہ اقلیتی بہبود، حکومت تلنگانہ کی جانب سے گروپس کے امتحانات کیلئے اردو مطالعاتی مواد کی اشاعت عمل لائی گئی ہے۔ پی ڈی ایف کی شکل میں مواد دستیاب ہے۔

 

کتاب 1
کتاب 2 BOOK 2 – TSPSC URDU STUDY MATERIAL
کتاب 3 Chapter 4 – Social & Economic Development of India & Telangana – BOOK 3