FOOD SAFETY OFFICER

تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن نے گروپ۔IIکی مخلوعہ 783جائیدادوں پر بھرتی کیلئے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے اہل امیدواروں سے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔ آن لائن درخواستوں کے ادخال کاآغاز18جنوری 2023سے ہوگا اور درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 16فروری 2023ہے۔ جبکہ امتحان کی تاریخ کا چند دن بعداعلان کیاجائے گا۔معروضی سوالات پر مبنی امتحان (سی بی آرٹی)کمپوٹراساسی تقرراتی ٹسٹ یاآف لائن۔او ایم آر شیٹ کے ذریعہ منعقد کیاجائے گا۔

مخلوعہ جائیدادوں کی تفصیلات:
میونسپل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ؛ میونسپل کمشنرگریڈIII۔11
کمشنر آف اسٹیٹ ٹیکسس ڈپارٹمنٹ؛ اسسٹنٹ کمرشیل آفسر۔59
لینڈ ایڈمنسٹرڈپارٹمنٹ؛نائب تحصیلدار۔98
رجسٹریشن اینڈ اسٹامپس ڈپارٹمنٹ۔سب رجسٹرار گریڈII۔14
کمشنرفارکوآپریشن اینڈ رجسٹرار آف کوآپریٹیوسوسائٹیز؛اسسٹنٹ رجسٹرار۔63
لیبرڈپارٹمنٹ؛اسسٹنٹ لیبرآفسر۔9
پنچایٹ راج اینڈ رورل ڈپارٹمنٹ؛منڈل پنچایت آفسر(ایکسٹینشن آفسر)۔126
پروہبیشن اینڈ ایکسائز ڈپارٹمنٹ؛ پروہبیشن اینڈ ایکسائز سب انسپکٹر۔97
ہینڈلومس اینڈ ٹیکسٹائیل ڈپارٹمنٹ؛اسسٹنٹ ڈیولپمنٹ آفسر۔38
جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ؛ اسسٹنٹ سیکشن آفسر۔165
لیجیسلیٹیوسیکریٹریٹ؛اسسٹنٹ سیکشن آفسر۔15
فینانس ڈپارٹمنٹ؛اسسٹنٹ سیکشن آفسر۔25
لاء ڈپارٹمنٹ؛اسسٹنٹ سیکشن آفسر۔7
تلنگانہ اسٹیٹ الیکشن کمیشن؛اسسٹنٹ سیکشن آفسر۔2
جوینائل کریکشنل سرویسس اینڈ ویلفیر آف اسٹریٹ چلڈرن ڈپارٹمنٹ؛ڈسٹرکٹ پروہبیشن آفسر گریٖڈII۔11
بی سی ویلفیرڈپارٹمنٹ؛اسسٹنٹ بی سی ڈیولپمنٹ آفسر۔17
ٹرائبل ویلفیرڈپارٹمنٹ؛اسسٹنٹ ٹرائبل ویلفیر آفسر/اسسٹنٹ ٹرائبل ڈیولپمنٹ آفسر۔9
ایس سی ویلفیرڈپارٹمنٹ؛اسسٹنٹ سوشل ویلفیر آفسر/اسسٹنٹ ایس سی ڈیولپمنٹ آفسر۔17

تعلیمی قابلیت: تمام عہدوں کیلئے امیدوار یوجی سی سے منظور شدہ قومی یا ریاستی یونیورسٹی یاادارہ سے بیچلرڈگری کامیاب ہونا لازمی ہے۔
ہینڈلومس اینڈ ٹیکسٹائیل ڈپارٹمنٹ؛ امیدوار یوجی سی سے منظور شدہ قومی یا ریاستی یونیورسٹی یاادارہ سے بیچلرڈگری کامیاب ہونا لازمی ہے۔یا
تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن سے ڈپلومہ ان ٹیکسٹائیل ٹکنالوجی یا ڈپلومہ ان ہینڈلوم ٹکنالوجی کامیاب ہوں۔
فینانس ڈپارٹمنٹ؛اسسٹنٹ سیکشن آفسر؛ امیدوار یوجی سی سے منظور شدہ قومی یا ریاستی یونیورسٹی یاادارہ سے بیچلرڈگری ان میتھمیٹکس یا اکنامکس یا کامرس کامیاب ہونا لازمی ہے۔
لاء ڈپارٹمنٹ؛اسسٹنٹ سیکشن آفسر؛ امیدوار یوجی سی سے منظور شدہ قومی یا ریاستی یونیورسٹی یاادارہ سے بیچلرڈگری ان لاء کامیاب ہونا لاضروری ہے۔
جوینائل کریکشنل سرویسس اینڈ ویلفیر آف اسٹریٹ چلڈرن ڈپارٹمنٹ؛ڈسٹرکٹ پروہبیشن آفسر گریٖڈII؛ امیدوار یوجی سی سے منظور شدہ قومی یا ریاستی یونیورسٹی یاادارہ سے بیچلرڈگری ان سوشل ورک یا سائیکالوجی یا کسی بھی مضمون میں ڈگری معہ سوشل ورک میں ماسٹرڈگری یا سائیکالوجی یا ماسٹرڈگری میں کریمنالوجی اسپیشالائزیشن یا کریکشنل ایڈمنسٹریشن کامیاب ہونا لاضروری ہے۔
پے اسکیل: میونسپل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ؛ میونسپل کمشنرگریڈIII۔43,490-1,18,230
کمشنر آف اسٹیٹ ٹیکسس ڈپارٹمنٹ؛ اسسٹنٹ کمرشیل آفسر۔42,300-1,15,270,
لینڈ ایڈمنسٹرڈپارٹمنٹ؛نائب تحصیلدار۔42,300-1,15,270
رجسٹریشن اینڈ اسٹامپس ڈپارٹمنٹ۔سب رجسٹرار گریڈII۔43,490-1,18,230
کمشنرفارکوآپریشن اینڈ رجسٹرار آف کوآپریٹیوسوسائٹیز؛ اسسٹنٹ رجسٹرار۔ 42,300-1,15,270
لیبرڈپارٹمنٹ؛ اسسٹنٹ لیبرآفسر۔42,300-1,15,270
پنچایٹ راج اینڈ رورل ڈپارٹمنٹ؛ منڈل پنچایت آفسر(ایکسٹینشن آفسر)۔43,490
پروہبیشن اینڈ ایکسائز ڈپارٹمنٹ؛ پروہبیشن اینڈ ایکسائز سب انسپکٹر۔38,890-1,12,510
ہینڈلومس اینڈ ٹیکسٹائیل ڈپارٹمنٹ؛ اسسٹنٹ ڈیولپمنٹ آفسر۔38,890-1,12,510
جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ؛ اسسٹنٹ سیکشن آفسر۔38,890-1,12,510
لیجیسلیٹیوسیکریٹریٹ؛ اسسٹنٹ سیکشن آفسر۔38,890-1,12,510
فینانس ڈپارٹمنٹ؛ اسسٹنٹ سیکشن آفسر۔38,890-1,12,510
لاء ڈپارٹمنٹ؛ اسسٹنٹ سیکشن آفسر۔38,890-1,12,510
تلنگانہ اسٹیٹ الیکشن کمیشن؛ اسسٹنٹ سیکشن آفسر۔38,890-1,12,510
جوینائل کریکشنل سرویسس اینڈ ویلفیر آف اسٹریٹ چلڈرن ڈپارٹمنٹ؛ڈسٹرکٹ پروہبیشن آفسر گریٖڈII۔42,300-1,15,270
بی سی ویلفیرڈپارٹمنٹ؛ اسسٹنٹ بی سی ڈیولپمنٹ آفسر۔45,960-1,24,150
ٹرائبل ویلفیرڈپارٹمنٹ؛ اسسٹنٹ ٹرائبل ویلفیر آفسر/اسسٹنٹ ٹرائبل ڈیولپمنٹ آفسر۔45,960-1,24,150
ایس سی ویلفیرڈپارٹمنٹ؛ اسسٹنٹ سوشل ویلفیر آفسر/اسسٹنٹ ایس سی ڈیولپمنٹ آفسر۔45,960-1,24,150

حدعمر: امیدوار کی عمرکم سے کم 18سال ہونی چاہئے،(یکم جولائی 2004کے بعد پیدا نہ ہو۔)
امیدوار کی عمرزیادہ سے زیادہ 44سال ہونی چاہئے،(2جولائی 1978سے قبل پیدا نہ ہو۔)
حدعمر میں رعایت: تلنگانہ کے سرکاری ملازمین(سوائے آرٹی سی اور میونسپلٹیز) تمام کو 5 سال اور ایکس سرویس مین کو 3 سال، این سی سی انسٹرکٹرکو 3سال اور ایس سی، ایس ٹی،بی سیزاور ای ڈبلیوایس کو 5 سال، جسمانی معذورین کو 10سال کی رعایت دی جائے گی۔

پے اسکیل: 51,320-1,27,310

اپلیکیشن فیس: اپلیکیشن پروسیسنگ فیس کے طور پر 200روپے ادا کرناہوگا۔

امتحانی فیس: سبھی امیدواروں کو امتحانی فیس 120 روپے ادا کرنا ہوگا۔جبکہ بیروزگار امیدواروں کو امتحانی فیس کی ادائیگی سے مستثنٰی رکھا گیا ہے۔
مزید تفصیلات کیلئے ٹی ایس پی ایس سی کی سرکاری ویب سائٹ ملاحظہ کیجئے۔

https://www.tspsc.gov.in