کنوینرتلنگانہ ایمسیٹ کی جانب سےایمسیٹ2022 کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیاہے۔کمپوٹر اساسی(کمپوٹر بیسڈ) داخلہ امتحان میں شرکت کیلئے اہل امیدواروں سے آن لائن درخواستیں داخل کرنے کی خواہش کی گئی ہے۔

اہم تاریخیں:

  آن لائن درخواست کے ادخال کا آغاز 6اپریل 2022
بغیر دیرینہ فیس کے درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 28مئی 2022
 امیدوار کی جانب سے داخل کردہ درخواست فارم میں ترمیم کرنے کی سہولت فراہم  30مئی 2022سے 6جون 2022تک
 250روپے دیرینہ فیس کے ساتھ درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 7جون 2022
500روپے دیرینہ فیس کے ساتھ درخواست داخل کرنے آخری تاریخ 17جون2022
ویب سائٹ سے ہال ٹکٹس ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت دی 25جون تا11جولائی
2,500 روپے دیرینہ فیس کے ساتھ درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 27جون 2022
5,000روپے دیرینہ فیس کے ساتھ درخواست داخل کرنے کی قطعی تاریخ 7جولائی2022
امتحانات کا شیڈول 
اگریکلچر اور میڈیکل شعبوں کیلئے امتحان کا انعقاد 14(صبح 9بجے تا12 بجے) اور دوپہر(3:00تا6:00 شام)

15جولائی 2022(صبح9بجے تا12 بجے)

انجینئرنگ کیلئےامتحان کا انعقاد 18جولائی(صبح 9بجے تا12 بجے) اور دوپہر(3:00تا6:00 شام)

19جولائی (صبح 9بجے تا12 بجے) اور دوپہر(3:00تا6:00 شام) 20جولائی 2022(صبح 9بجے تا12 بجے)

ایمسیٹ کے ذریعہ داخلہ دیئے جانے والے کورسس

 

انجینئرنگ اگریکلچر اور میڈیکل
کورس کورس
بی۔ای/بی۔ٹیک بیچلر آف انجینئرنگ/بیچلر آف ٹکنالوجی بی ایس سی (ہانرس)اگریکلچر
بی۔ٹیک(اگریکلچرانجینئرنگ)بیچلر آف ٹکنالوجی (اگریکلچر انجینئرنگ) بی ایس سی (ہانرس)ہارٹیکلچر
بی۔ٹیک(بائیوٹکنالوجی)(ایم پی سی)بیچلر آف ٹکنالوجی(بائیوٹکنالوجی)(ایم پی سی) بی ایس سی (ہانرس)فاریسٹری
بی۔ٹیک(ڈائری ٹکنالوجی)بیچلرآف ٹکنالوجی(ڈائری ٹکنالوجی) بی وی ایس اینڈاینیمل ہسبنڈری
بی۔ٹیک (فوڈ ٹکنالوجی)بیچلر آف ٹکنالوجی(فوڈ ٹکنالوجی) بی ایف ایس سی، بیچلرآف فشریز سائنسس
بی۔ٹیک (فوڈ ٹکنالوجی)
بی۔فارم(ایم پی سی)بیچلرآف فارمیسی(ایم پی سی) بی۔فارمیسی (بی پی سی)بیچلرآف فارمیسی (بی پی سی)
فارم۔ڈی(ایم پی سی)ڈاکٹر آف فارمیسی(ایم پی سی) بی۔ٹیک(بائیوٹکنالوجی)(بی پی سی)بیچلرآف ٹکنالوجی(بائیوٹکنالوجی)
فارم۔ڈی(بی پی سی)ڈاکٹرآف فارمیسی (بی پی سی)

رجسٹریشن فیس:

انجینئرنگ یا اگریکلچراورمیڈیکل کیلئے امیدوار کو 800روپے فیس ادا کرنا ہوگا،جبکہ ایس سی،ایس ٹی اور معذورین کو 400روپے ادا کرنا ہوگا۔دونوں پیپرس(پرچہ جات) کیلئے1600روپے فیس مقررہے۔لیکن ایس سی، ایس ٹی اور معذورین کیلئے صرف800رکھی گئی ہے۔

تعلیمی قابلیت:

انٹرمیڈیٹ کامیاب یا سال دوم کے امتحانات میں شرکت کرنے والے امیدوار اہل ہیں۔

امتحانی مراکز:

دونوں تلگو ریاستوں میں 23ریجنل سنٹرس کے حدود میں جملہ 105مراکز پر امتحانات منعقد کئے جائیں گے۔

سلسلہ نشان امتحانی زون درجہ ذیل علاقوں میں امتحانی مراکز کے مقامات
1 حیدرآبادسنٹرل(1) عابڈس

ناچارام

مولاعلی

سکندرآباد

اولڈ الوال

2 حیدرآباد مشرق(ایسٹ)۔(2) آشاپورم

بوڈوپل

چرلہ پلی آئی ڈی اے

گھٹ کیسر

کیسرا

کوریمولا

اوپل ڈپو

3 حیدرآباد شمال(3) مائسما گوڑہ

میڈچل

4 حیدرآباد شمال مشرق(4) حیات نگر

ناگول

ابراہیم پٹنم

کرمن گھاٹ

ایل بی نگر

نادرگل

راموجی فلم سٹی

5 حیدرآباد مغرب(5) حمایت ساگر

معین آباد

گنڈی پیٹ

حفیظ پیٹ

باچوپلی

کوکٹ پلی

ڈنڈیگل

شیخ پیٹ

6 حیدرآباد جنوب(6) شمس آباد
7 نلگنڈہ نلگنڈہ
8 کوداڑ کوداڑ

سوریا پیٹ

9 کھمم کھمم
10 بھدرادری کتہ گوڑیم پالونچہ

سجاتا نگر

11 ستّوپلی ستّوپلی
12 کریم نگر جگتیال

کریم نگر

حضورآباد

منتھنی سدی پیٹ

13 محبوبنگر محبوبنگر
14 سنگاریڈی نرساپور

سلطان پور

پٹن چیرو

ردرارام

15 عال آباد عادل آباد
16 نظام آباد آرمور

نظام آباد

17 ورنگل ورنگل

ہنمکنڈہ

حسن پرتی

18 نرسم پیٹ نرسم پیٹ
19 کرنول کرنول
20 وجئے واڑہ وجئے واڑہ
21 وشاکھاپٹنم وشاکھاپٹنم
22 ترپتی ترپتی
23 گنٹور گنٹور

درخواست فارم کے ادخال اور دیگر تفصیلات کیلئے ایمسیٹ 2022کی سرکاری ویب سائٹ ملاحظہ کیجئے۔

https://eamcet.tsche.ac.in