سنٹرل انڈسٹریل سکیوریٹی فورس نے کانسٹیبل/فائر کی مخلوعہ 1,149جائیدادوں پر بھرتی کیلئے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اہل امیدواروں سے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔ درخواست کے ادخال کا آغاز 29جنوری سے ہوچکا ہے اور آخری تاریخ4مارچ 2022ہے۔
تعلیمی قابلیت: امیدوار کسی بھی تسلیم شدہ بورڈیا یونیورسٹی سے بارہویں کامیاب ہوں۔
حدعمر: امیدوار کی عمر کم ازکم 18سال اور زیادہ سے زیادہ 23سال ہونی چاہئے۔
پے اسکیل: 21,700-69,100
انتخاب کا طریقہ کار: تحریری امتحان
فزیکل اسٹانڈرڈ ٹیسٹ
فزیکل ایفیشینسی، میرٹ لسٹ
اپلیکیشن فیس: ایس سی، ایس ٹی اور خاتون امیدواروں کوفیس کی ادائیگی سے مستثنیٰ رکھا گیا ہے جبکہ دیگر تمام زمروں کیلئے 100روپے فیس مقرر کی گئی ہے۔
مزید تفصیلات اور درخواست کے ادخال کیلئے ادارہ کی ویب سائٹ ملاحظہ کیجئے۔
http://www.cisf.gov.in